yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ فلمیں جو انوشکا شرما نے ٹھکرا دیں مگر وہ توقع سے بھی زیادہ ہٹ گئیں۔ ایک دلچسپ او معلوماتی رپورٹ

MH Kazmi August 6, 2019 1 min read
The films that Anushka Sharma rejected but they turned out to be even more than expected. An interesting and informative report
Share this:

The films that Anushka Sharma rejected but they turned out to be even more than expected. An interesting and informative report

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے کیریئر میں کئی ہٹ فلمیں شامل ہیں۔ تاہم انہوں نے کئی فلموں کو ٹھکرایا بھی ہے جو ریلیز کے بعد ہٹ ثابت ہوئیں۔2015 میں ریلیز ہوئی سپر ہٹ فلم ’’تماشا‘‘میں اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی اداکاری آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہے۔ تاہم یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں فلم کے مرکزی کردار کےلیے ہدایت کار امتیاز علی کی پہلی پسند ڈمپل گرل دپیکا نہیں بلکہ انوشکا شرما تھیں اور امتیاز علی نے انہیں فلم کی پیشکش بھی کی تھی لیکن انوشکا نے یہ کہہ کر فلم ٹھکرادی کہ انہیں فلم میں اپنا کردار مناسب نہیں لگا۔اداکار ارجن کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم ’’2 اسٹیٹس‘‘ بھی پہلے انوشکا شرما کو آفر ہوئی تھی لیکن انوشکا شرما نے انکار کردیا۔ بعد ازاں یہ فلم باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی۔اداکارہ کرینہ کپور اورارجن کپور کی فلم ’’کی اینڈ کا‘‘ بھی کرینہ سے پہلے انوشکا شرما کو آفر ہوئی تھی لیکن انوشکا نے اس فلم کو بھی ٹھکرادیا۔ تاہم یہ فلم باکس آفس پر اوسط درجے کی کمائی ہی کرسکی تھی۔اداکارہ کترینہ کیف اور سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’’بارباردیکھو‘‘میں ہدایت کارہ نتیا مہرا کی پہلی پسند کترینہ نہیں بلکہ انوشکا شرما تھیں اور انہوں نے انوشکا کو اس کردار کی پیشکش بھی کی تھی لیکن انوشکا نے انکار کردیا تھا۔یہاں ایک ایسی فلم کا ذکر بھی ہے جسے انوشکا نے ٹھکرایا تو نہیں تھا لیکن آڈیشن دینے کے باوجود یہ فلم ان کے حصے میں نہ آسکی۔ یہاں بات ہورہی ہے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان اور کرینہ کپور کی 2009 میں ریلیز ہونے والی سپرہٹ فلم ’’تھری ایڈیئٹس‘‘کی۔ انوشکا شرما نے فلم میں کرینہ کپور والے رول کےلیے آڈیشن بھی دیا تھا لیکن فلم کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی کو اس بارے میں پتا ہی نہیں چلا اور جب بعد میں انوشکا نے انہیں آڈیشن والا کلپ دکھایا تو وہ حیران رہ گئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Real and inside news: India has taken over controversial and occupied Kashmir, what can Pakistan and India do now?
Previous Post اصل اور اندر کی خبر : بھارت نے متنازعہ اور مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کر لیا ، اب آگے پاکستان اور بھارت کیا کچھ کر سکتے ہیں ؟
Next Post اعلیٰ عسکری و سول قیادت نے کیا فیصلہ کر لیا ؟ پاکستانیوں کا لہو گرما دینے والی خبر
What decision did the top military and civilian leadership make? News of Pakistanis warming up

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.