yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کے سوشل میڈیا پر راج کرنے والی مشہور و معروف خاتون انتقال کر گئی؟ بالی ووڈ انڈسٹری میں سوگ کا سماں

Web Editor December 7, 2018 1 min read
The famous lady who had ruled India's social media died?
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے پرانے ترین یوٹیوبرز میں سے ایک جنوبی بھارت کی ’یوٹیوب شیف‘ کے نام سے مشہور معمر ترین خاتون 107 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی ضعیف العمر خاتون ’مستان اماں‘ کو سوشل میڈیا سائٹ یوٹیوب پر کافی شہرت حاصل تھی جس کی وجہ ان کے لاجواب کھانے اور کھانے بنانے کا منفرد انداز تھا۔ انہوں نے یوٹیوب پر ’کنٹری فوڈز‘ نامی ایک چینل بنایا ہوا تھا جہاں وہ اپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے اچھوتے پکوانوں کی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتی تھیں۔ بھارتی اخبار( این ڈی ٹی وی) کی معلومات کے مطابق 107 سالہ مستان اماں کا یوٹیوب چینل ان کے مزےدار کھانوں کی بدولت نا صرف بھارت بھر میں بلکہ پوری دنیا میں بہت تیزی سے مقبول ہورہا تھا کیونکہ وہ دیسی انداز کے اچھوتے پکوان بنانے پر غیرمعمولی مہارت رکھتی تھیں اور اپنے پوتے کے ہوٹل میں شیف کا کام بھی کرتی تھیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق پچھلے سال یعنی 2017 میں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے مستان اماں نے بتایا کہ اُن کے پاس کوئی برتھ سرٹیفیکیٹ تو موجود نہیں ہے لیکن انہیں اس بات کا یقین ہے کہ ان کی عمر 106 سال ہے۔ اماں کا یوٹیوب چینل جو کہ گزشتہ سال ہی ان کے پوتے نےبنایا تھا اسےپوتا اور اس کا دوست ہینڈل کررہے تھے۔ مستان اماں کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد تقریباً 3 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے، چینل پر موجود ہر ویڈیو کو اوسطاً 10 لاکھ مرتبہ دیکھا جاچکا ہےجبکہ ان کے یوٹیوب چینل پر 200سے زائد ویڈیوز اب تک اپ لوڈ کی جاچکی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس نے کہا ہے کہ مستان اماں نے اپنا باورچی خانہ ایک دریا کے قریب کھیتوں میں کھلے آسمان کے نیچے بنایا ہوا تھا جہاں وہ مٹی کے چولہے پر کھانا بناتی تھیں۔ انہوں نے بی بی سی کو انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ سبزیاں، دال، مچھلی، کیکڑے اور انڈے بناتی ہیں، لیکن ان کے کھانا بنانے کا طریقہ بالکل منفرد ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Have you ever seen an app that gives nails to nails?
Previous Post کیا کبھی آپ نے ایسی ایپ دیکھا ہے جو ناخون سے امراض بتا دے؟
Next Post فیس بک کی اپنے مخالفین کے حوالے سے پالیسی کیا ہے ؟ بانی فیس بک کا ناقابل یقین موقف سامنے آ گیا
What is the policy regarding Facebook's opponents? Founder's Facebook's incredible stand came out

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.