yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حنیف عباسی کے ساتھ جیل میں پانچ خواتین کی موجودگی کا انکشاف ؟ معروف صحافی نے اصل حقیقت بتا دی

Web Editor September 24, 2018September 24, 2018 1 min read
The famous journalist told the truth
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کے حکم کے بعد ان کی ایک تصویر لیک ہوئی تھی جس میں ان کے ہمراہ حنیف عباسی بھی موجود تھے۔ اسی متعلق سینئیر صحافی خوشنود علی کا نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک
اخبار نویس سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرے میں تھا۔ حنیف عباسی جو کہ عمر قید کا قیدی ہے اس نے نہ تو قیدیوں والا یونیفارم پہن رکھا تھا۔ اور حنیف عباسی کے ہاتھ میں ایک قیمتی گھڑی تھی۔اس کے علاوہ گلے میں سونے کی زنجیر بھی تھی۔اخبار نویس کو لگا کہ میں وہاں پرحنیف عباسی سے سوال کر سکتا ہوں تو اس نے پوچھا کہ حنیف عباسی صاحب آپ تو اس طرح بیٹھے ہیں جیسے گھر کے ڈرائنگ روم میں بیٹھتے ہیں۔ جب کہ آپ کے ساتھ پانچ خواتین بھی بیٹھی ہیں تو یہ کیسی جیل ہے؟۔ جس کے بعد حنیف عباسی بہت غصے میں آ گئے اور اس صحافی کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے لگے اور کہا کہ تم نے جو کرنا ہے کر لو ،میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ جیل سپرنٹنڈٹ نے ہاتھ جوڑ کر لڑائی ختم کروائی اور صحافی کے سامنے ہاتھ جوڑے اور کہا کہ آپ کے اس اقدام کے بعد یہ لوگ مجھے تباہ کر دیں گے۔ خوشنود علی خان نے کاہ کہ ساری کہانی میں نے فیس بل پر پڑھی تھی۔اور مجھے اور بھی کئی باتیں معلوم ہیں۔واضح رہے 19 ستمبر 2018 کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ،
ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کو معطل کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ سزا معطلی کا حکم نامہ جاری ہونے اور نواز شریف کی رہائی سے قبل اڈیالہ جیل میں متعدد رہنماؤں نے نواز شریف سے جیل سپرنٹنڈٹ کے کمرے میں ملاقات کی تھی، جس میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا پانے والے حنیف عباسی بھی موجود تھے۔ تاہم ملاقات کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور جس میں جیل انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ بعد ازاں انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ نے اڈیالہ جیل سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پارٹی رہنما حنیف عباسی کی تصاویر لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات 2 رکنی کمیٹی کو سونپ دیں تھیں۔جس کے بعد ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو تصویر لیک ہونے کے معاملے کے بعد راولپنڈی اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کردیا گیا تھا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی اڈیالہ جیل کے جیل کمرے میں موجودگی کی تحقیقات مکمل کرلی گئی، کمیٹی نے چھوٹے اہلکاروں پر سارا ملبہ ڈال دیا اور تصویر میں نظرآنے والے سپریٹنڈنٹ سعید کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں حنیف عباسی کی تصویر سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی ہیں، جس میں سارا ملبہ چھوٹے اہلکاروں پر ڈال دیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tomorrow a Chinese woman rides on the streets of Peshawar and...
Previous Post کل ایک چینی خاتون پشاور کی سڑکوں پر روتی اور فریاد کرتی نظر آئی ، اسکے ساتھ کیا ظلم ہوا ؟ جانیے
Next Post پوری قوم کو دنگ کر ڈالنے والی خبر : عوام کی توقعات کے برعکس تحریک انصاف نے ملک کی قسمت بدل دینے والے منصوبے کی مخالفت کا اعلان کر دیا
The news about the whole nation's dangers:

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.