yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور اور خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ نے شادی اور شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Web Editor December 24, 2018 1 min read
The famous and beautiful Pakistani actor announced to leave the wedding and the vegetables
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) سینئراداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا، کراچی سے تعلق رکھنے والی خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ 2019 میری شادی کا سال ہوسکتا ہیجس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا انہیں کھانا پکانے سے عشق ہے ، اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو اپنا ریسٹورنٹ چلا رہی ہوتیں۔ناہید شبیرکہنا تھا پروین شاکر، مرزا غالب، منیر نیازی اور گلزار کی شاعری سے بہت متاثر ہوں۔ انہوں نے مزید کہا بھارتی شاعر گلزار نے میرے ڈرامے کیلئے تھیم سانگ بھی لکھے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا انہیں فلموں میں کام کرنے کی متعدد مرتبہ پیشکش ہوئی تاہم ان کی اولین ترجیح ٹی وی ڈرامہ ہی ہے اس لئے کبھی فلم کی طرف جانے کا نہیں سوچا۔دوسری جانب کراچی سے تعلق رکھنے والی خوبرو اداکارہ ناہید شبیر نے کہا ہے کہ شادی کے بعد شوبز کو چھوڑ دوں گی ،2019ء میری شادی کا سال ہو سکتا ہے ،مجھے کھانے پکانے سے عشق ہے ،اگرمیں اداکارہ نہ ہوتی تو اس وقت اپنا ایک ریسٹورنٹ چلا رہی ہوتی ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے شاعری سے بھی لگائو ہے اور پروین شاکر ،مرزا غالب ،منیر نیازی ،گلزار کی شاعری سے متاثر ہوں ،بھارت سے تعلق رکھنے والے شاعر گلزار نے میری ڈرامہ سیریل کے تھیم سونگ بھی لکھے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2002ء میں اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا اور چار سال کے بعد میں نے اپنی ذاتی ڈرامہ سیریل پروڈیوس کی اب تک سات ڈرامہ سیریل پروڈیوس کر چکی ہوں اور خواہش ہے کہ فلم کی ڈائریکشن بھی دوں ۔ ناہید شبیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے فلموں میں کام کرنے کی متعدد بار پیشکش ہوئی مگر میری اولین ترجیح ٹی وی ڈرامہ ہی ہے اس لیے کبھی فلم کی طرف جانے کا نہیں سوچا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The students and teachers are just going to eat, news of a large number of deaths
Previous Post طلبا اور اساتذہ سے بھری بس کھائی میں جا گری
Next Post آج 65 نشستوں پر پاکستان کے کن حلقوں میں انتخابات جاری ہیں
Elections in the constituencies of Pakistan continue on 65 seats today? Latest news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.