yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

Web Editor April 18, 2018 1 min read
The faithful bird who has been meeting thousands of miles away since 16 years with injured substance
Share this:

کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی مادہ میلینا کی ہے۔ میلینا زخمی ہونے کی وجہ سے اڑنے سے معذور ہے لیکن اس کے باوجود وفادار بگلا گزشتہ 16 برس سے ہر سال 14 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اپنی مادہ سے ملنے باقاعدگی سے آرہا The faithful bird who has been meeting thousands of miles away since 16 years with injured substanceہے۔

20 سال قبل کروشیا میں ایک شخص اسٹیفن ووکِچ نے ایک مادہ بگلا کو دیکھا جسے شکاریوں نے زخمی کردیا تھا۔ اسٹیفن نے اسے اپنے گھر کی چھت پر رکھ دیا جہاں اس کی دوستی ایک نربگلے سے ہوئی اور اسٹیفن نے ان دونوں کو میلینا اور کلیپٹن کا نام دیا۔

بظاہر یوں لگ رہا تھا کہ مادہ کو ناقابلِ پرواز پاکر نر اسے چھوڑ جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اب ہر سال مارچ میں کلیپٹن 14 ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کرکے اپنی محبوبہ سے ملنے آتا ہے اور یہ سلسلہ گزشتہ 16 سال سے جاری ہے۔  کلیپٹن سردیوں میں جنوبی افریقہ سے پرواز کرتا ہے اور کروشیا کے چھوٹے سے گاؤں میں باقاعدگی سے آتا ہے۔

اب حال یہ ہے کہ پورے ملک میں اس جوڑے کی لازوال محبت کی داستان عام ہے اور لوگ انہیں دور دور سے دیکھنے آتے ہیں۔ ملاقات کے دوران دونوں ملاپ کرتے ہیں اور اب ان کا کنبہ بڑھ چکا ہے۔ لوگوں نے نوٹ کیا کہ ہر سال مارچ میں میلینا بے چینی سے اپنے جیون ساتھی کا انتظار کرتی ہے تاہم اس کی عدم موجودگی میں اسٹیفن اس معذور پرندے کا بھرپور خیال رکھتے ہیں۔

71 سالہ اسٹیفن نے 1993 میں میلینا کو گود لیا تھا جو انہیں تالاب کے کنارے زخمی حالت میں ملی تھی۔ اس سے قبل کہ یہ معصوم پرندہ کسی جانور کا نوالہ بنتا، اسٹیفن اسے گھر لے آئے اور اس کی تیمارداری کی لیکن لاکھ کوشش کے باوجود میلینا پرواز کے قابل نہ تھی۔ تاہم اسے ہر طرح کا آرام پہنچایا گیا ہے۔

اسٹیفین نے اس کا گھونسلہ بنایا اور اسے حرارت دینے کا انتظام بھی کیا۔ اسٹیفن اس کے پیروں میں کریم بھی لگاتے ہیں تاکہ وہ سردی میں سوکھنے سے محفوظ رہیں۔ اب ان دونوں کے 62 بچے ہوچکے ہیں۔ اسٹیفن نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ وہ ایک باپ کی حیثیت سے میلینا کا خیال رکھتے ہیں کیونکہ اسے بچانے کے بعد اس کی دیکھ بھال بھی انہی کی ذمے داری ہے۔

اسٹیفن نے نر بگلے کے پاؤں میں ایک جدید ٹریکنگ چھلا پہنایا ہے۔ اس سے معلوم ہوا ہے کہ یہ پرندہ جنوبی افریقا کے علاقے بروسکی واروس کی ایک جھیل سے اڑتا ہے اور ہرسال 14500

کلومیٹر دور اپنی مادہ سے ملنے یورپ آتا ہے اور اسے ایک ماہ تک سفر کرنا پڑتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Boxer Mary Kom has rejected the possibility of retirement from the game
Previous Post باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا
Next Post سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کی اپیل خارج کردی
The Supreme Court dismissed the appeal of the sharif family sugar mill

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.