yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صبح نیم گرم پانی کے ساتھ یہ چیز کھائیں 10 دن میں پیٹ کے ساتھ پورا جسم فلیٹ ہو جائے گا

Web Editor September 29, 2018 1 min read
The entire body will be flat with a stomach in the day
Share this:

اسلام علیکم ناظرین اگر آپ موٹاپے کا شکار ہوگئے ہیں اور تیرزی سے وزن بڑھتا ہی جا رہا ہے تو پریشان نہ ہوں اس کے لیے آج ہم آپ کو ایک زبردست گھریلو چیزبتائیں گے جس کو صبح نیم گرم پانی کے ساتھ10دن تک کھانے سے جسم کی چربی کافی زیادہ ختم ہو جائےگی جس سےآپ کا پورا جسم فلیٹ ہو جائے گا وہ بھی تیزی سےاوروہ چیز یہ ہے صبح اٹھ کرایک کپ جتنا نیم گرم پانی کرلیں اس کے ساتھ تین عدددیسی لہسن کی پھلیاں ثابت کھالیں اگر ثابت نہین کھا سکتے تو چھوٹے حصوں میں کاٹ کرایک کپ نیم مزیدجاننےکےلیےمکمل ویڈیودیکھنےکےلیےنیچےویڈیوپرکلک کریں

گرم پانی کر لیں اس کے ساتھ تین عدددیسی لہسن کی پھلیاں ثابت کھالیں اگر ثابت نہین کھا سکتے تو چھوٹے حصوں میں کاٹ کر ایک کپ نیم گرم پانی کے ساتھ کھالیں اور کوشش کریں کہ چبا کر نہ کھائیں اس کا استعماروزانہ کم ازکم دس دن تک کرلیں اس سے کافی حد تک موٹاپا ختم ہو جائے گا پیٹ کی چربی پگھلانے کیلئے رات کو نیم گرم پانی میں یہ قدرتی چیز ملا کر پئیں، چند دن میں ہی زندگی بدل جائے گی اگر آپ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لئے کئی نسخے آزماکر تنگ آچکے ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں۔یہ نسخہ سیب کے سرکے کو نیم گرم پانی میں استعمال کرنا ہے اور ہر رات کو اس کے استعمال سے پیٹ کی چربی پگھل جائے گی۔سیب کے سرکے کو ہزاروں سال سے استعمال کیا جارہا ہے اور بہت آزمودہ بھی پایا گیا ہے۔اس میں موجود تیزابی خاصیت کی وجہ سے چربی اور کھانے کے مضر حصے فوری طور پر پگھلنے لگیں گے۔اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور خون میں شوگر کی مقدار بھی کنٹرول میں رہے گی۔لوزیانا سٹیٹ یونیورسٹی کی سائنسدان کیتھرین شیمین کا کہنا ہے کہ وزن کم ہونے سے کئی خطرناک بیماریاں دور ہوں گی اور آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں گے۔ بنانے کا طریقہنیم گرم پانی میں ایک سے تین بڑے چمچ سیب کا سرکہ شامل کریں۔اگر چاہیں تو پانی میں شہد بھی ملا لیں تاکہ ترش ذائقے سے بچاجاسکے۔دن میں یہ مشروب دو بار یعنی ناشتے اور رات کے کھانے سے پہلے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ٓآپ چاہیں تو پانی میں سیب کے چند قطرے ملاکر یہ پانی سارا دن استعمال کرسکتے ہیں۔

Share
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Be surprised to see soft blond blondes
Previous Post کالے سیاہ ہاتھ اور پائو صرف 2 دن میں گورے سفید ہر کوئی دیکھ کر حیران رہ جائے نرم ملائم گورے پیر
Next Post لیمن گراس ٹی سے موٹاپا بھگائیں
Wave obesity from Lemon Grass Tea

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.