yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ظلم کی انتہاء۔۔۔۔ کھلونا پستول پکڑنے پر پولیس نے نامور اداکارہ کو سر عام گولی مار کر قتل کر دیا، مداح غم سے نڈھال

Web Editor September 2, 2018 1 min read
The end of oppression ... Police arrest a famous actor head shot by catching a toy pistol, fanatically grieved
Share this:

۔۔۔۔لاس اینجلس; پولیس کی فائرنگ سے مارے جانے والے یا تو خطرناک مجرم ہوتے ہیں یا ایسے بدقسمت جنہیں پولیس خطرناک مجرم سمجھ بیٹھتی ہے، مگر

امریکا میں پولیس نے ایک جانی پہچانی اداکارہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ المناک واقعہ امریکی شہر لاس اینجلس کے نواحی علاقے پسیڈنا میں پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ایمرجنسی سروس کو کال کر کے بتایا گیا کہ ایک خاتون کو دورے پڑ رہے ہیں اور اسے مدد کی ضرورت ہے جس پر ایمرجنسی طبی سروس کے اہلکار بتائے گئے ایڈریس پر پہنچ گئے۔ کسی غیر متوقع صورتحال کے خدشے کے پیش نظر مقامی پولیس کے تین اہلکار بھی کچھ دیر بعد دئیے گئے ایڈریس پر پہنچ گئے۔یہ خاتون، جس کی مد دکے لئے پولیس و ایمرجنسی اہلکار پہنچے تھے، ٹی وی اور فلم کی اداکارہ ونیسا مارکیز تھیں جو گزشتہ کچھ عرصے سے ذہنی مسائل سے دوچار تھیں۔انہیں فوری طبی مدد دی گئی جس کے بعد میڈیکل اہلکاروں نے اٴْنہیں کچھ ادویات دیں مگر وہ ادویات کھانے کے لئے تیار نہیںتھیں۔ میڈیکل اہلکاروں کا خیال تھا کہ اگر وہ دوا نہیں کھائیں گی تو اٴْن کی حالت مزید بگڑ جائے گی لہٰذا وہ ونیسا کو دوا کھانے کے لئے قائل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔دریں اثناء پولیس اہلکار بھی وہیں موجود تھے کیونکہ ونیسا کی غیر مستحکم ذہنی حالت کے باعث خدشہ تھا کہ وہ کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتی ہیں۔اداکارہ کا رویہ جارحانہ تھا مگر وہاں موجود اہلکار نرمی سے انہیں قائل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اسی دوران وہ اٹھ کر اپنے کمرے میں گئیں اور جب واپس آئیں تو اٴْ ن کے ہاتھ میں بندوق تھی جس کا رخ پولیس اہلکاروں کی جانب تھا۔ پولیس اہلکاروں نے اپنی جان خطرے میں دیکھتے ہوئے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ونیسا کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔اس سانحے کے بعد ایک اور سانحے کا انکشاف اس وقت ہوا جب پتا چلا کہ ونیسا نے جو بندوق ہاتھ میں اٹھا رکھی تھی وہ اصلی نہیں تھی۔ یہ تو محض ایک کھلونا تھا جس سے کسی کی جان کو ہرگز کوئی خطرہ نہیں ہو سکتا تھا۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mary B.: Save a moment passing through a pen on a paper passing through the prison .... What was the nominated journalist advised Mary Nawaz to answer? Unique news
Previous Post مریم بی بی : جیل میں گزرنے والے ایک ایک لمحے کو قلم کے ذریعے کاغذ پر محفوظ کر لو ۔۔۔۔ نامور صحافی نے مریم نواز کو یہ مشورہ دیا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ انوکھی خبر
Next Post عمران خان کے احکامات کی دھجیاں ۔۔۔ صدر ممنون حسین لندن روانگی سے قبل کیا کارروائی ڈال گئے؟ جان کر یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
Imran Khan orders orders What was the action done before President Mamnoon Hussain London departure? Knowing it will be difficult to know

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.