yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے والے 187 اراکین کو 15 جنوری تک مہلت دے دی

Web Editor January 2, 2019 1 min read
The Election Commission of Pakistan has given up to 187 members who have not yet submitted the details of assets till 15th January.
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ، الیکشن کمیشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 187 اراکین نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں، 15 جنوری تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے والی688ارکان پارلیمنٹ کو حتمی نوٹس جاری کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ 15جنوری تک اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کروانے پر رکنیت معطل کردی جائیگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ کے 43،قومی اسمبلی کے 187ارکان نے تاحال اثاثوں کی تفصیل جمع نہیں کروائی۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 258،سندھ اسمبلی کے 86ارکان نے اثاثوں کی تفصیل جمع نہیں کروائی،خیبرپختونخوا اسمبلی کے 80،بلوچستان اسمبلی کے 34ارکان نے اثاثوں کی تفصیل جمع نہیں کروائی،تفصیل جمع نہ کروانے والے 688ارکان کی رکنیت 16جنوری کو معطل کردی جائے گی۔تفصیلات جمع نہ کرانے والوں میں نورالحق قادری،شہریار آفریدی،نورعالم،مرتضی جاوید عباسی،زبیدہ جلال،اخترمینگل،نجیب ہارون،عبدالقادر پٹیل بھی شامل ہیں،جبکہ حنا ربانی کھر،ملک عامر ڈوگر،طارق بشیر چیمہ،احسن اقبال نے بھی اثاثوں کی تفصیل جمع نہیں کروائی۔ رپورٹ کے مطابق راجا پرویز اشرف،غلام سرور،طاہر صادق،خرم دستگیر،حسین الہٰی نے بھی تفصیل جمع نہیں کروائی،خورشید شاہ،ایاز شاہ شیرازی،نوید قمر،یوسف تالپور نے بھی تفصیلات جمع نہیں کروائیں,شاہد خاقان عباسی، شفقت محمود نے بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی۔ اگر یہ تمام اراکین پارلیمنٹ مقررہ وقت تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرواتے، تو الیکشن کمیشن ان تمام اراکین پارلیمنٹ کو نااہل قرار دے دے گا۔رپورٹ کے مطابق راجا پرویز اشرف،غلام سرور،طاہر صادق،خرم دستگیر،حسین الہٰی نے بھی تفصیل جمع نہیں کروائی،خورشید شاہ،ایاز شاہ شیرازی،نوید قمر،یوسف تالپور نے بھی تفصیلات جمع نہیں کروائیں,شاہد خاقان عباسی، شفقت محمود نے بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KP Directorate of Higher Education Jobs 2019 for 20+ Jr Clerks and Lab Assistants (Disable/Minority Quota)
Previous Post خیبر پختونخواہ میں 20+ جرنل کلرز اور لیب اسسٹنٹ (معذور / اقلیتی کوٹہ) کے لئے خیبرپختونخوا کے اعلی ڈائریکٹری آف ایجوکیشن جابز 2019
Next Post سیل، مارکیٹنگ اور مینیجرز کے مراحل کے لئے شنگ وو گوانگ انٹرنیشنل ٹریڈنگ نوکریاں 2019
Shang Wu Zhuang International Trading Jobs 2019 for Sales, Marketing and Managers Posts

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.