yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

Web Editor June 12, 2018 1 min read
The Election Commission has issued details
Share this:

اسلام آباد: الیکشن دوہزار اٹھارہ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اس دوران الیکشن کمیشن کو انتخابی دنگل لڑنے کے لیے 15 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہوئے۔ملک میں 2018 کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے فارم نیب، ایف بی آر اور اسٹیٹ بنک کو ارسال کردیے گئے ہیں۔

The Election Commission has issued detailsکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19 جون تک مکمل کرلی جائے گی جس کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس خصوصی سیل فعال کردیا گیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، تحریک انصاف سربراہ عمران خان پانچ پانچ، پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور جماعت اسلامی سربراہ سراج الحق دو دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔مریم نواز شریف، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری نثار بھی دو دو نشستوں پر زور آزمائیں گے جب کہ سابق صدر پرویز مشرف نے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔لاہورکی 14 قومی اور 30 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 230 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ پشاور میں 192 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 65 نشستوں پر کانٹے کے مقابلوں کی توقع ہے۔ کئی سیاسی جماعتوں کے قائدین اور اہم رہنما شہر قائد کی نشستوں پر میدان میں اترنے کو تیار ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات کی منظوری اور مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں 22 جون تک دائر کی جا سکیں گی۔ اپیلوں کو 27 جون تک نمٹایا جائے گا جس کے بعد امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 28 جون کو جاری ہوں گی۔امیدوار 29 جون تک اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے جس کے بعد الیکشن کمیشن حتمی فہرست 30 جون کو جاری کرے گا۔ پاکستان میں آئندہ عام انتخابات 25 جولائی کو منعقد کیے جائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Supreme Court heard a surprising decision regarding accused Imran
Previous Post سپریم کورٹ نے ملزم عمران کے حوالے سے حیران کن فیصلہ سنا دیا
Next Post بلاول بھٹو کے مقابلے میں سابق پارٹی کے رکن کا الیکشن لڑنے کا اعلان
Former party member announced to contest against Bilawal Bhutto

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.