yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

راولپنڈی کا شیطان اداروں میں تصادم چاہتا ہے، رانا ثنا اللہ

MH Kazmi June 6, 2017 1 min read
The devil of Rawalpindi wants to collided between institutions, Rana Sana Ullah
Share this:

لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کا شیطان نہال ہاشمی کے معاملے کو اداروں کے درمیان لڑائی قرار دے رہا ہے اور اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہا ہے۔

The devil of Rawalpindi wants to collided between institutions, Rana Sana Ullah
The devil of Rawalpindi wants to collided between institutions, Rana Sana Ullah

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کا جرم میری نظر میں صرف جوش خطابت ہے لیکن (ن) لیگ نے جوش خطابت پر اپنے کارکن کو سیاسی موت سے ہمکنار کیا، پارٹی قیادت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کی اور نہال ہاشمی سے استعفیٰ بھی لے لیا گیا انہیں جو سزا پارٹی نے دی اس سے بڑھ کر اور کوئی سزا نہیں ہوسکتی۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ ایک ذہانت فروش نے استعفیٰ لینے اور دینے کو ڈرامہ کہا اور اسے سازش قرار دیا۔ پنڈی کا شیطان نہال ہاشمی کے معاملے کو اداروں کے درمیان لڑائی قرار دے رہا ہے اور اداروں کو لڑانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ اچھی جان لے کہ ملک میں اداروں میں کوئی تصادم نہیں ہوگا اور جمہوری عمل چلتا رہے گا۔

وزیر قانون کا کہنا تھا کہ اطلاع کے مطابق نذر گوندل پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں نذرگوندل پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تو اس جماعت کا اللہ ہی حافظ ہے اگر ایسے لوگ بھی ان کی جماعت میں شامل ہوتے ہیں تو پی ٹی آئی کو تبدیلی کا نعرہ لگاتے شرم آنی چاہیے۔  مشال خان قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ میں خیبرپختون خوا پولیس کی نااہلی کا ذکر ہے جب کہ مشال قتل کی منصوبہ بندی کا مرکزی کردار بھی پی ٹی آئی سے تعلق رکھتا ہے۔ عمران خان بتائیں کے پی پولیس کی تعریفیں کہاں گئیں اور وہ تبدیلی کے نعرے کہاں گئے؟ کیا عمران خان ایسی ہی تبدیلی لانا چاہتے ہیں ایسی تبدیلی سے عوام پناہ مانگتے ہیں۔ مردان واقعے کی جے آئی ٹی رپورٹ آنے پرعمران خان کومستعفی ہوجاناچاہیے۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کی گزشتہ روز کی پریس کانفرنس کے حوالے سے صوبائی وزیرقانون کا کہنا تھا کہ (ق) لیگ کے صدر اچھی باتیں کرتے تھے لیکن گزشتہ روز انہیں پتہ نہیں کیا ہوگیا انہیں اپنے بیان پر خود شرم محسوس ہونی چاہئے چوہدری شجاعت کی عمر اس طرح کے بیان دینے کی نہیں بلکہ اللہ اللہ کرنے کی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Afghanistan is experiencing unannounced aggressive war of Pakistan, allegation of Afghan President
Previous Post افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے، افغان صدر کا الزام
Next Post یک طرفہ سیاست کا زمانہ چلا گیا حکومتی وزرا فیصلے نہیں کرسکتے، خورشید شاہ
Gone the era of unilateral politics Government ministers can not make decisions, Khursheed shah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.