yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

Web Editor April 18, 2018 1 min read
The decision to set up a half billion rupees of funds for research on cotton
Share this:

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کپاس کی پیداواربڑھانے کے لیے ڈھائی ارب روپے مالیت کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے مطابق کپاس کی پیداوار کے فروغ کے لیے تحقیق کی جائے گی تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے انٹرنیشنل آرڈز پورے کرنے کے لیے اعلیٰ معیار کی روئی دستیاب ہو سکے۔

The decision to set up a half billion rupees of funds for research on cottonذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں سالانہ 25 سے 30لاکھ بیلز کپاس کی قلت کا سامنا ہے جسے درآمد سے پورا کیا جاتا ہے، پاکستان کو گزشتہ 6سال سے کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، 2011-12 میں کپاس کی پیداوار1کروڑ 48لاکھ 14ہزار بیلز اور ٹیکسٹائل ملز کی کھپت 1کروڑ41لاکھ 78ہزار بیلز تھی، 2012-13میں کپاس کی پیداوار 1کروڑ 30لاکھ 30 ہزار رہ گئی جبکہ مقامی کھپت بڑھ کر 1کروڑ 42لاکھ 9ہزار بیلز ہو گئی۔

2013-14 میں پیداوار1کروڑ 27لاکھ 69 ہزار اور کھپت 1کروڑ 45 لاکھ 3ہزارگانٹھ، 2014-15 میں بالترتیب 1کروڑ 39 لاکھ 96ہزار اور 1 کروڑ 47لاکھ 37ہزار، 2015-16 میں97لاکھ 86 ہزار اور 1کروڑ 24لاکھ 59 ہزار گانٹھ جبکہ 2016-17 میں کپاس کی پیداوار 1کروڑ 7لاکھ 87ہزار اور کھپت 1کروڑ 29لاکھ 68ہزار گانٹھ رہی، رواں سال بھی 25لاکھ گانٹھ کپاس درآمد کی جا چکی ہے، اس دوران پیداوار اور کھپت میںواضح فرق دیکھنے میں آیا مگرمقامی پیداوار پر توجہ کے بجائے روئی کی درآمد پر 4فیصد کسٹمز ڈیوٹی اور 5فیصد سیلز ٹیکس ختم کردیاگیا، اب حکومت نے انڈومنٹ فنڈ کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کپاس پر تحقیق کی جائیگی اور زیادہ پیداوارکے ساتھ معیار بلند کرنے کیلیے نئی ورائٹیاں بھی متعارف کرائی جائیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sugar mill owners can earn billions of rupees in the middle of government waiver
Previous Post شوگر ملز مالکان نے حکومتی چھوٹ کی آڑ میں اربوں روپے کمالیے
Next Post 29 اپریل کو تحریک انصاف کا سونامی نئی اٹھان لے گا
The tsunamis of Tehreek-e-Insaf will take the new era on April 29

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.