yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عدلیہ مخالف تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Web Editor May 9, 2018 1 min read
The decision to impressed individual crime Muslim league (N) leaders on anti-judiciary speeches
Share this:

لاہور: ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف احتجاج اور تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی سمیت  چھ افراد  پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وکیل استغاثہ مقرر کر دیا ہے۔

The decision to impressed individual crime Muslim league (N) leaders on anti-judiciary speechesلاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے درخواست کی سماعت کی. سماعت کے دوران عدلیہ مخالف توہین آمیزاحتجاج کی ویڈیو دکھائی گئی، جس کے بعد ارکان اسمبلی سمیت دیگرافراد نے غیرمشروط معافی مانگی۔ فل بنچ کے استفسار پرتمام ملزمان نے افسوس کا اظہارکیا اورکہا کہ وہ اللہ سے توبہ کرتے ہیں، عدلیہ سے بھی معافی مانگتے ہیں اور شرمندہ ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے ملزموں کے وکیل علی احمد کرد کی جانب سے معافی کی استدعا مسترد کردی جب کہ  درخواست گزار کے وکیل احسن بھون کی جانب سے استدعا کی گئی کہ عدلیہ مخالفت توہین آمیزرحجان کے تدارک کیلئے کڑی کارروائی کی جائے۔ سماعت کے دوران ملزمان کی جانب سے کہا گیا کہ ہم نے عدلیہ بحالی کیلئے مار کھائی ہے جس پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیئے کہ آپ نے اورآپ کے لیڈر نے جونام نہاد عدلیہ بحالی کی تحریک چلائی تھی اس سے جو حاصل کرنا تھا کرلیا۔ عدالت کے فل بنچ نے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی شیخ وسیم اختراورصوبائی اسمبلی نعیم صفدرسمیت قصورکے مقامی نمائندوں کے خلاف فرد جرم کی تاریخ 11 مئی مقررکرتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل کو پراسیکیواٹر مقررکردیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Training plane crashes without pilot in Sargodha
Previous Post سرگودھا میں بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ
Next Post پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.