yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تنقید کرنے والے بتائیں وہ ٹیکس بھی دیتے ہیں یا نہیں، وزیراعظم

Web Editor April 7, 2018April 7, 2018 1 min read
The critics tell them whether they tax or not, the prime minister
Share this:

خاران: خاران میں یک مچ خاران شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف ترقی کا دوسرا نام ہے، ترقی جھوٹے وعدوں سے نہیں ہوتی،

The critics tell them whether they tax or not, the prime ministerبلوچستان معدنی وسائل سےمالامال صوبہ ہے، 2013 سے پہلے بلوچستان میں بڑے بڑے منصوبے التوا کا شکار تھے، مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کی ترقی کے لئے جتنی کوششیں کیں اس کی مثال نہیں ملتی ، ہم نے ہمیشہ اس علاقے میں ترقی کی کوشش کی جس کو ضرورت ہو، آج بلوچستان میں بہترین شاہراہوں کا جال بچھایا جارہاہے، وہ وقت دور نہیں جب بلوچستان ملک کا امیر ترین صوبہ ہوگا۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ پاکستان میں جمہوریت ہے اور رہے گی، ملک میں امن کے لیے فوج نے اپنی بھرپور کوششیں کیں اور اس کے لیے قربانیاں دیں، جس کی وجہ سے آج ملک میں امن ہے، ہمیں امن کے ساتھ ترقی کے عمل کو برقرار اور جاری رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جولائی میں آئندہ 5 سال کے لیے پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا،ملک میں ایک طرف اس وقت گالیوں اور الزامات کی سیاست ہے تو دوسری طرف سچ اور خدمت کی سیاست ہے، گالیوں کی سیاست کو پاکستان کے عوام رد کرچکے ہیں اور جولائی میں بھی رد کریں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وسائل کے بغیر ترقی ممکن نہیں ، وسائل کے لیے ٹیکس اصلاحات لائی جارہی ہیں، مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے ٹیکس شرح کو آدھے سے بھی کم کردیا ہے ، ہم نے ٹیکس شرح کم کی تاکہ لوگ انکم ٹیکس اداکریں، تنقید کرنے والے بتائیں وہ ٹیکس دیتے ہیں یا نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After posting Salman Khan's favor, Maora Hussein is criticized
Previous Post سلمان خان کے حق میں پوسٹ کرنے پر ماورا حسین کو تنقید کا سامنا
Next Post ہزاروں کشمیریوں کی رکاوٹیں توڑ کر شہید مصور وانی کی نماز جنازہ میں شرکت
Attending the funeral prayers of martyrdom by breaking the barriers of thousands of Kashmiris

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.