yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا، چیف جسٹس

Web Editor April 18, 2018 1 min read
The criticism on the judiciary is around the world but is not called shameless, Chief Justice
Share this:

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔

The criticism on the judiciary is around the world but is not called shameless, Chief Justiceسپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت میں آج بھی پیش نہیں ہوئے۔ وہ گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں بھی پیش نہیں ہوئے تھے۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ افسوسناک ہے کہ میر شکیل عدالت پیش نہیں ہوئے، جیو،جنگ ملازمین کوتنخواہیں کیوں ادا نہیں ہوئیں؟۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ عدالت کے باہر میر شکیل ججز کیلئے بیہودہ الفاظ استعمال کرتے ہیں، عدالت آئے تو ان کی ویڈیو چلائیں گے، اس کلچر کو درست کرنا ہوگا، معلوم ہونا چاہیے عدلیہ کا احترام کیا ہے، عدلیہ پر مناسب تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے، لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ وکیل جیو نیوز نے کہا کہ میر شکیل ملک سے باہر ہیں اور ان کے پاس چینل کا کوئی عہدہ بھی نہیں، جبکہ میر ابراہیم عدالت میں موجود ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ سب جانتے ہیں میر شکیل جنگ گروپ کے مالک ہیں، انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے، انھیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا، میرشکیل بیمار ہیں تو اگلے ہفتے آجائیں۔ چیف جسٹس نے جیو ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملازمین کو تنخواہیں نہ دیں تو قانون کے مطابق کارروائی کریں گے، جنوری کے بعد سے تنخواہ ادا نہیں ہوئی ہیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The water commission asked the answer on not putting the treatment plant in industries
Previous Post واٹر کمیشن نے صنعتوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ نہ لگانے پر جواب طلب کر لیا
Next Post اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن
Now possible to travel by standing in the aeroplane

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.