yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ہوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

Web Editor May 8, 2018 1 min read
The Crime and Court Reporters Association Rawalpindi (Karar), nominated officials taking-oath ceremony at the Fleshman hotel Rawalpindi
Share this:

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

The Crime and Court Reporters Association Rawalpindi (Karar), nominated officials taking-oath ceremony at the Fleshman hotel Rawalpindiراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں منعقد ھوئی ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد، ایس ڈی پی او صدر سید کاظم نقوی، مرکزی انجمن تاجران کے صدر شاہد غفور پراچہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کرار کے عہدیداروں سید قیصر شیرازی صدر (ایکسپریس)، راجہ لیاقت جنرل سیکرٹری (اذکار)، سید گلزار ساقی سینئر نائب صدر (پاکستان)، منصور ستی نائب صدر، طاہر چوہدری فنانس سیکرٹری (اے پی پی راولپنڈی)، عدیل سرور سینئر جوائنٹ سیکرٹری ،ساجد شیخ جوائنٹ سیکرٹری ،فرحان شاہ سیکرٹری اطلاعات ،وقار زیدی آفس سیکرٹری، طاہر نصیر ملک، عبید ابرار، یسین ہاشمی ،ظہور خٹک ،عمر بن آصف سے حلف لیا ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد نے عہدیداروں کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور کہا ہے کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی ( کرار ) کے نومنتخب عہدیداران ممبران کی فلاح ، ترقی کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے ۔ ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد نے کرار کے سالانہ انتخابات میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کے تمام عہدیداروں کو کامیابی انکے پیشہ ورانہ ترقی کا مظہر قرار دیا،واضح رھے کہ 25 دسمبر، 2017 کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی ( کرار ) کے سالانہ انتخابات میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کے تمام عہدیدار بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے تھے ۔جس پر چیئرمین الیکشن کمیٹی سینئر صحافی عزیز علوی نے نومنتخب عہدیداروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا نوٹیفکیشن کے مطابق سید قیصر شیرازی صدر ، راجہ لیاقت جنرل سیکرٹری ،سید گلزار ساقی سینئر نائب صدر،منصور ستی نائب صدر، طاہر چوہدری فنانس سیکرٹری ،عدیل سرور سینئر جوائنٹ سیکرٹری ،ساجد شیخ جوائنٹ سیکرٹری ،فرحان شاہ سیکرٹری اطلاعات ،وقار زیدی آفس سیکرٹری جبکہ طاہر نصیر ملک ،عبید ابرار ، یٰسین ہاشمی ،ظہور خٹک ،عمر بن آصف ممبر گورننگ باڈی منتخب ہو گئے ۔الیکشن کمیٹی میں چیئرمین عزیز علوی جبکہ ممبران میں محبوب صابر ، خالد چوہدری اور ظہیر احمد شیخ شامل تھے ۔ ورکنگ جرنلسٹ پینل کے مقابلے میں کسی نے بھی کاغذات جمع نہیں کروائے اور تمام عہدیداربلامقابلہ منتخب ہو گئےتھے ۔تقریب حلف برداری میں ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد ، ایس ڈی پی او صدرسید کاظم نقوی ،مرکزی انجمن تاجران کے صدر شاہد غفور پراچہ مہمانا ن خصوصی کے علاوہ ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے سینئر وکلا سید مسعود الحسن ،شاہد عبا سی ،اصغر علی مبارک اور دیگر نے شرکت کی اور شرکت کی اور کرار کے عہدیداروں کو مبارکباد دی قبل ازیں سید قیصر شیرازی صدر کرار (ایکسپریس) نے مہمانا ن خصوصی کے علاوہ ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے سینئر وکلا،تاجربرادری صحافیوں کا شکریہ ادا کیا

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/05/WhatsApp-Video-2018-05-08-at-4.38.25-PM.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/05/WhatsApp-Video-2018-05-08-at-4.38.58-PM.mp4
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why was the Empress market hidden?
Previous Post ایمپریس مارکیٹ کو کیوں چھپا دیا گیا؟
Next Post ‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس
Charmin NAB reported a complaint against Nawaz Sharif and others allegedly sending $ 4.9 billion to India

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.