yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عوام اور فوج کی کوششوں سے ملک محفوظ ہے، زرداری

MH Kazmi December 23, 2016 1 min read
The country is safe from military and public efforts, Zardari
Share this:
The country is safe from military and public efforts, Zardari
The country is safe from military and public efforts, Zardari

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جیالوں  نے جس طرح میرا لاہور میں استقبال کیا وہ دن بھی مجھے یاد ہے، بی بی ہمارے ساتھ ہیں اورشہید ذوالفقارہمارے ساتھ ہیں۔ عوام اور مسلح فورسز کی کوششوں سےپاکستان محفوظ ہے۔

اپنی آمد کے فوری بعد ایئرپورٹ کے قریب واقع جلسہ گاہ سے خطاب کرتےہوئے آصف زرداری نے کہا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ کرسی پر آج کون ہے اور کل کون ہوگا، ہم ایک مرتبہ دوبارہ ایوانوں میں بیٹھیں گے اورپیپلزپارٹی اقتدارمیں آئے گی۔

جیالوں سے خطاب میں سابق صدر کا کہنا تھاکہ جب بھی ملک سے باہر گیا تو کہا گیا کہ بھاگ گیا،انکویہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی ہمیں تو دفن ہی گڑھی خدابخش میں ہونا ہے ۔

سابق صدر کا جیالوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم جمہوری جدوجہد کریں گے،جمہوریت کوآگےبڑھائیں گے اور جمہوریت ہی ہمارا سب سے بڑا انتقام ہے

انہوں نے کہا کہ میں مایوسی کا نہیں امید کا پروگرام لے کرآیا ہوں،کشمیریوں کی جدوجہد ہار نہیں سکتی، کشمیرپاکستان بن کررہے گا۔

سابق صدر نے مزید کہا یہ وقت پاکستان،چین اوراس خطے کا ہے،سی پیک منصوبے پر آنے والی نسلوں کا سوچ کر کام کیاانہوں نے تقریر کا آغاز پاکستان کھپے کے نعرے سے کیا۔

قبل ازیں ایئرپورٹ پر سابق صدر زرداری کا استقبال یوسف رضا گیلانی،راجہ پرویزاشرف،شیری رحمان ،نوید قمر،قائم علی شاہ،قمرزمان کائرہ ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پی پی کے دیگر رہنماؤں نے کیا۔ایئرپورٹ پرسابق صدرآصف علی زرداری سے مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bizarre patient treatment in closed interconnected in Japan
Previous Post جاپان میں مریض کو گٹھڑی میں بند کرکے علاج کا عجیب طریقہ
Next Post سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں، آصف زرداری
"Zardari, PPP take in your hands!" by Asar Chauhan on today

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.