yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جاپان میں مریض کو گٹھڑی میں بند کرکے علاج کا عجیب طریقہ

MH Kazmi December 23, 2016 1 min read
Bizarre patient treatment in closed interconnected in Japan
Share this:
Bizarre patient treatment in closed interconnected in Japan
Bizarre patient treatment in closed interconnected in Japan

ٹوکیو: جاپان میں خراب انداز میں اٹھنے بیٹھنے سے متاثرہ جسم میں پیدا ہونے والی سختی اور تکلیف کو دور کرنے کے لیے مریضوں کو ایک بڑی چادر میں گٹھڑی کی طرح لپیٹ کر ان کا علاج کرنے کا طریقہ بہت مقبول ہورہا ہے۔

جاپانی طویل اوقات تک سخت محنت کرنے میں مشہور ہیں اور اس دوران ان کی نشست و برخواست کا انداز (پوسچر) متاثر ہوتا ہے جس سے طرح طرح کی تکالیف مثلاً جوڑوں کا درد، سختی اور دیگر امراض پیدا ہوتے ہیں۔ مساج اور اعضا کو کھینچنے سے بھی فائدہ ہوتا ہے لیکن جاپانی ماہرین  نے اس کا بہتر حل تلاش کیا ہے وہ مریضوں کو ایک بڑی چادر میں باندھ کر جسم کو اسی حالت میں رکھتی ہیں جس طرح ایک بچہ ماں کے پیٹ میں سکڑ کر سویا رہتا ہے۔

 اسے بالغ افراد کو لپیٹنے (اڈلٹ باڈی ریپنگ) کا نام دیا گیا ہے۔ لوگ بڑی تعداد میں اسے اپنارہے ہیں۔ اس میں ایک ایسا باریک کپڑا بدن پر لپیٹا جاتا ہے کہ مریض کو سانس لینے میں تکلیف نہ ہو اور اسے 15 سے 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ ہمارے ملک میں بھی چھوٹے بچوں کو سکون دینے یا معمولی پیدائشی نقائص دور کرنے کے لیے انہیں اسی طرح لپیٹا جاتا ہے بس فرق یہ ہے کہ اب اسے بالغ افراد پر آزمایا جارہا ہے۔

 اسے آزمانے والے خواتین و حضرات نے بہت مفید قرار دیا ہے۔ وجہ یہ ہےکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہماری کمر اور ہڈیوں کی لچک کم ہوتی جاتی ہے اور خود کو اس طرح گھٹڑی میں باندھنے سے بدن کو نہ صرف سکون ملتا ہے بلکہ ڈھانچے پر ہونے والے اثرات بھی کم ہوجاتےہیں۔اگرچہ اس طریقے پر تنقید اور غیرسائنسی ہونے کا الزام بھی لگایا جارہا ہے لیکن یہ سلسلہ جاری ہے اور ایک سیشن کی قیمت 3 ہزار سے ساڑھے 6 ہزار روپے ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
UK Harnam kaur full beard of the youngest woman
Previous Post برطانیہ کی ہرنام کور مکمل داڑھی والی سب سے کم عمر خاتون
Next Post عوام اور فوج کی کوششوں سے ملک محفوظ ہے، زرداری
The country is safe from military and public efforts, Zardari

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.