yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’ساون‘ کا رنگا رنگ پریمیئر، فلم آج ریلیز کی جائے گی

Web Editor September 15, 2017September 15, 2017 1 min read
The colorful premier of 'SAAWAN', the movie will be released today
Share this:

کلاکار فلم پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم’ساون‘ کا رنگا رنگ اور شاندار پریمیئر اچی کے مقامی سینما گھر میں منعقد ہوا جس میںفلم کی کاسٹ، شوبز کی معروف شخصیات، عوام اور میڈیا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

The colorful premier of 'SAAWAN', the movie will be released todayشائقین نے ’پولیو اور بچوںکے اغوا‘ جیسے حساس موضوع پر تخلیق کی گئی منفرد فلم کو رواں برس ریلیز ہونے والی تمام فلموں میں سب سے بہترین قرار دیا۔ پریمیئر کیلئے سجائے گئے ریڈ کارپٹ پر شوبز ستاروں نے فلم کے حوالے سے اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کیا۔ فلم کے رائٹر و پروڈیوسر مشہود قادری نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا کہ ’کسی بھی فلم کا پریمیئر ہدایت کار اور کاسٹ کیلئے عید کا دن ہوتا ہے۔ ساون ایک سفر ہے جس میں کئی پیغامات پوشیدہ ہیں۔‘ یہ فلم ایک پولیو زدہ بچے کی کہانی پر مبنی ہے، اس فلم سے دھرتی کی خوشبو بھی مہکے گی، بچوں کے اغواء اور پانی کے بحران جیسے موضوعات کو بھی اس کہانی میں اُجاگر کیا گیا ہے۔

Film-Saawan_L1

ان کا کہنا تھا کہ ہماری انڈسٹری میں عورت کو بہت لاچار بنا کر پیش کیا جاتا ہے درحقیقت وہ بہت بہادر ہوتی ہے۔ ہم سب بہادر ماؤں کی اولادیں ہیں ورنہ ہم لوڈو کھیل رہے ہوتے۔ ’ساون‘ میں ایک مضبوط عورت کا کردار بھی نظر آئے گا۔ نوجوان ہدایت کار فرحان عالم نے بھی فلم کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ان کایہ بھی کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران فلم کے کریو کو سخت موسم کاسامنا رہا، مگرسب نے سخت محنت سے کا م کیا۔

رنگا رنگ پریمیئر میں ہدایت کار فرحان عالم کے علاوہ اداکار شکیل، سلیم معراج، کرم حسین، ٹیپو شریف، نجیبہ فیض، عمران اسلم، حسن احمد، شاہد نظامی، مصباح خالد، عادل مراد اور دیگر اہم فنکاروں نے بھی شرکت کی۔ جیو فلمز کے تعاون سے فلم ’ساون ‘ جمعہ کو ملک بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہےتاہم یہ فلم اپنی ریلیز سے قبل ہی انٹرنیشنل فلم فیسٹیولز میں پانچ عالمی ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہے۔

Film-Saawan_L4

’ساون‘ کی پروڈکشن بالی ووڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ایڈیٹر اسیم سنہا جبکہ موسیقی ہالی ووڈ کے ایمرایسلے اور ساؤنڈ ایکسپرٹ اکیڈمی کے ایوارڈ یافتہ جسٹن لبنگ نے دی ہے۔ فلم کے ساؤنڈ ٹریک میں موسیقار بالی ووڈ کے چرنجیت سنگھ اور بلوچستان کے جانے پہچانے گلوکار اختر چنار شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Unique achievements of hijab wearing American model
Previous Post باحجاب امریکی ماڈل کی منفرد کامیابیاں
Next Post سیلینا گومز کا ٹرانسپلانٹ، فرانسیا رئیسہ نے گردہ عطیہ کیا
Transplant of Selena Gomez, Francia Raisa donated the kidney

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.