yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا وہ کونسا شہر ہے جو گزشتہ 57 برسوں سے مسلسل جل رہا ہے؟ حیرت انگیز معلومات پر مبنی دنگ کر ڈالنے والے حقائق

MH Kazmi November 12, 2019 1 min read
THE, CITY, WHICH, IS, BURNING, SINCE, ITS, BEGINNING, AND, A, 100, YEARS
Share this:

امریکا کا شہر سینٹریلیہ ( ایک ایسا شہر ہے جو پچھلے 57 سال سے مسلسل آگ میں جل رہا ہے۔ یہاں تک کہ کبھی ہزاروں افراد پر مشتمل آبادی والا یہ شہر اسی آگ کی وجہ سے اب بالکل خالی اور سنسان ہوچکا ہے۔ سینٹریلیہ میں اب صرف سات لوگ ہی رہ رہے ہیں

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

اور وہ بھی صرف اپنی ضد کی وجہ سے۔ لیکن اس شہر میں کئی دہائیوں میں یہ آگ کیوں اور کیسے لگی اور آج تک بجھائی کیوں نہیں جاسکی اس کی کہانی بہت ہی دلچسپ ہے۔ 1962 میں سینٹریلیہ نامی اس شہر میں ہزاروں لوگ رہائش پذیر تھے۔ لیکن پھر اس شہر کے لوگ ایک عجیب سے مسئلے میں پھنس گئے۔ شہر میں ہر جگہ اچانک سے دھواں اڑنا شروع ہوجاتا تھا۔ یہ پراسرار دھواں زمین سے نکلتا تھا یہاں تک کہ لوگوں کے گھروں کے اندر دھواں پھیل جاتا تھا۔ جس سے کچھ لوگ سخت بیمار بھی ہونا شروع ہوگئے تھے۔ لیکن یہ بات صرف دھوئیں تک محدود نہیں رہی بلکہ اس شہر کے ہر کونے میں آگ لگنا شروع ہوگئی۔ یہ آگ کہیں بھی لگ جایا کرتی تھی جس کی وجہ سے شہر کے لوگ شدید خوف زدہ ہونے لگے تھے۔ لوگ سمجھنے لگے تھے کہ اس شہر میں جن بھوتوں کا راج ہے اور یہ کام بھی ان کا ہی ہے اس طرح آہستہ آہستہ لوگ یہ شہر چھوڑنے لگے۔ اس شہر کے رہائشیوں نے بہت کوشش کی کہ پتہ لگایا جاسکے کہ یہ آگ اور دھواں کہاں سے آتے ہیں۔ لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکے اور مجبوراً شہر چھوڑ کر جانے لگے۔ اس سارے واقعے کی شروعات 27 مئی 1962 کو طے پانے والے ایک فیصلے کی وجہ سے ہوئی- دراصل اس شہر میں کچھ عرصہ قبل ایک بہت بڑا گڑھا کھودا گیا تھا۔ یہ گڑھا 300 فٹ چوڑا تھا اور 50 فٹ گہرا تھا۔

یہ گڑھا اس لیے کھودا گیا تھا اس شہر بھر کا کچرا یہاں لاکر جمع کردیا جائے- لیکن رفتہ رفتہ یہ گڑھا بڑھنا شروع ہوگیا تو شہر کے مئیر اور باقی لوگوں نے 27 مئی 1962 کو یہ فیصلہ کیا اس کچرے کو آگ لگا دی جائے تاکہ گڑھا دوبارہ کچرا بھرنے کے قابل ہوسکے- یہ شاید سب سے آسان حل تھا اور سب اس فیصلے پر متفق بھی تھے لیکن وہ یہ نہیں جانتے تھے کہ آگ لگانے کے بعد ان کو یہ شہر ہی چھوڑ کر جانا پڑ جائے گا۔ آگ لگائے جانے کے بعد آغاز میں تو سب ٹھیک تھا٬ آگ لگائی گئی پھر پانی سے بجھادی گئی۔ لیکن صرف دو دن کے بعد شہر کے لوگ حیرت زدہ رہ گئے جب انہوں نے دیکھا کہ اس گڑھے میں دوبارہ آگ لگ گئی تھی۔ بہت مشکل سے آگ پر قابو پایا گیا لیکن کچھ دن بعد پھر یہاں آگ لگی اور اس کے بعد شہر میں ہر جگہ آگ لگنا شروع ہوگئی۔ دراصل اس گڑھے کے نیچے بھی ایک 15 فٹ چوڑا سوراخ تھا جو کہ کوئلے کی کانوں سے جا ملتا تھا جس کی وجہ سے جب یہاں کوڑے میں آگ لگائی گئی تو کوئلے کی کانوں میں بھی آگ لگ گئی- اسی وجہ سے کبھی اس شہر میں کسی مقام پر آگ لگ جایا کرتی تھی تو کبھی کہیں سے دھواں نکلنا شروع ہوجاتا تھا- تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ سینٹریلیہ شہر کوئلے کی کانوں کے اوپر تعمیر ہے- جب کچرا جلانے کے لیے گڑھے میں آگ لگائی گئی تو آگ کانوں تک جاپہنچی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس شہر کے نیچے آگ لگ گئی- اس واقعہ کی وجہ سے شہر بھر میں کاربن مونو آکسائیڈ جیسی زہریلی گیس بھی پھیل گئی اور ایسے میں لوگوں کا یہاں رہنا ناممکن ہو گیا تھا- حکومت نے اس آگ کو بجھانے کے لیے کئی قسم کی تدبیریں اختیار کیں لیکن ہر بار انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا- آگ کی وجہ سے شہر برباد ہونے لگا٬ اور ایک اندازے کے مطابق اس شہر کے نیچے اتنا کوئلہ موجود ہے کہ آئندہ ڈھائی سو سال تک اس آگ کے بجھنے کے امکانات موجود نہیں- اسی لیے لوگ یہ شہر چھوڑ کر جانا شروع ہوگئے- آج یہ شہر ویران اور برباد ہوچکا ہے لیکن ساتھ ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بھی بنا ہوا- اس شہر کو جلتے ہوئے 57 سال گزر چکے ہیں اور شاید اگلے ڈھائی سو سال بھی یہ شہر ایسے ہی جلتا رہے گا-

THE, CITY, WHICH, IS, BURNING, SINCE, ITS, BEGINNING, AND, A, 100, YEARS

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHY, 3 TO, 4, CROWS, WE, CAN, SEE, FROM, TOWER, OF, LONDON, AND, WHAT, SHAMEFUL, ACTS, ROYAL, FAMILY, DOES, WITH, CROWS
Previous Post کیا آپ جانتے ہیں ٹاور آف لندن میں ہر وقت 6 سے 7 کوے کیوں نظر آتے ہیں اور شاہی خاندان کووں سے کیا شرمناک کام کرتے ہیں؟ پڑھیےبرطانوی شاہی خاندان کی عجیب و غریب توہمات پر مبنی وہ حقائق جو کوئی نہیں جانتا
Next Post وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک قائم، کونسے وزرا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خواہشمند اور کون مخالفت پر اترا ہوا ہے ؟جانیے
FORWARD, BLOCK, IN, PTI, CAM, INTO, BEING, SOME, WANT, TO, ALLOW, NAWAZ SHAREIF, AND, SOME,WANTS, TO, STOP, NAWAZ,GOING, ABROAD

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.