yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعلیٰ پنجاب ان ایکشن ، متاثرہ لڑکی کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ اہلخانہ خوشی سے جھوم اٹھے

MH Kazmi May 25, 2019 1 min read
The Chief Minister Punjab Action, announced that the victim was shocked by the family
Share this:

The Chief Minister Punjab Action, announced that the victim was shocked by the family

سرگودھا(ویب ڈیسک)سرگودھا کے قصبہ میانی کے علاقہ چک سیدا میں لے پالک 22 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دینے کے واقعہ کا پولیس نے مقدمہ درج کر کے واردات میں ملوث پیر اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا جن پر تیزاب گردی کا الزام عائد کرکے متاثرہ لڑکی کے والد نے مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت حکام نے 22 سالہ دوشیزہ پر تیزاب گردی کے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے رکھا ہے جبکہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ان کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کھاریاں کے قصبہ ڈنگہ کے موضع بھلیسرانوالہ میں متاثرہ لڑکی ماریہ شاہین کے گھر جا کر لڑکی اور اس کے لواحقین سے ملاقات کر کے واردات اور پولیس کی غفلت کے بارے آگاہی حاصل کی اور لواحقین باپ محمد رمضان بھائی عبدالرحمن کو لڑکی کا علاج معالجہ سرکاری طور پر کروانے اور مکمل قانونی تحفظ اور انصاف کی فراہمی کا یقین دلایا۔زرائع کے مطابق دس سال قبل سرگودھا کے علاقہ چک سیدا تھانہ میانی کے پیر عزیز شاہ نے اپنے ہاں اولاد نہ ہونے کے باعث اپنیبھلیسرانوالہ کے اپنے مرید محمد رمضان سے اس کی 13 سالہ بیٹی ماریہ شاہین کو لیا اور لے پالک کی پرورش کی جس کے ڈیرہ پر دو سال قبل 20 اپریل 2017 کو لے پالک 22 سالہ لڑکی ماریہ شاہین پر تیزاب پھینک کر اسے بری طرح جھلسا دیا گیا۔جب لڑکی کا باپ محمد رمضان، ماں زبیدہ بی بی اور بھائی عبدالرحمن اپنی بیٹی ماریہ بی بی کو ملنے پیر کے ڈیرہ چک سیدا آئے تو انہیں متاثرہ لڑکی کو دیکھ کر وقوعہ کا علم ہوا اور پولیس سے مایوس ہو کر لڑکی ماریہ شاہین کو اپنے ساتھ لے گے اور اللہ تعالی سے انصاف کے منتظر رہے کہ اچانک تیزاب گردی کے واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوئی تو وزیراعلی نے ظلم و بربریت کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر کے فوری تحقیقات کا حکم دیا تو تھانہ میانی پولیس نے لڑکی کے باپ محمد رمضان کی مدعیت میں 20 اپریل 2017 کی واردات کا مقدمہ 22 مئی 20 19 کو چک سیدا کے پیر سید عزیز شاہ اور اس کے ساتھی کوٹمومن دولت پور کے غلام مرتضی کے خلاف زیردفعہ 336B/344 ت پ مقدمہ درج کر لیا۔اس واقعہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔معلوم ہوا ہے اس واردات میں متاثرہ 22 سالہ ماریہ شاہین کا جسم، چہرہ اور نازک اعضاء بری طرح جھلس گے جن کے باعث وہ دو سال سے زیر علاج ہے۔جس کے لواحقین کا کہنا ہے کہ 22 سالہ متاثرہ ماریہ شاہین کو اس وقت پولیس نیبرآمد کیا لیکن بااثر پیر کے اثرورسوخ پر ہم سے کئی کاغذات پر دستخظ کروائے گیاور پیسے دیکر خاموش کروانے کی کوشش بھی کی گئی تھی۔وزیراعلی کے نوٹس لینے پر پولیس حرکت میں آئی اور دوسال بعد واردات کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش تو شروع کر دی لیکن ملزمان کو تھانے میں بھی وی آئی پی پروٹول دے کر معاملہ کو گول کرنے کے لئے بااچر شخصیات سر گرم عمل ہیں ۔لڑکی کے لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان سرعام قرار واقعی سزا دی جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The warehouse changed. But now what decision did China decide regarding Lahore?
Previous Post گودار تو بدل کر رہ گئی ۔۔ مگر اب چین نے لاہور کے حوالے سے کیا فیصلہ کر لیا ؟
Next Post وفاقی کابینہ کا اجلاس : وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وزرا کی کارکردگی کے متعلق کیا فیصلے کیے جائیں گے؟ اہم خبر سامنے آگئی
Federal cabinet meeting: What decisions will be taken against ministers' performance in the meeting chaired by Prime Minister Imran Khan? The main news came out

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.