yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تبدیلی واقعی آ گئی ۔۔۔ عمران حکومت کے 40 دن کے اندر پاکستان کرپشن میں 175ویں نمبر سے کس نمبر پر آ گیا ، ناقابل یقین تفصیلات جاری

Web Editor September 26, 2018 1 min read
The change really came ...
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈسیک ) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ترجیحی بنیادوں پر ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے ، بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے بھرپور کوششیں کی جا رہی ہیں، نیب نے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے جامع قومی انسداد بدعنوانی حکمت عملی وضع کی ہے

جس کا پلڈاٹ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اور عالمی اقتصادی فورم جیسی قومی اور بین الاقوامی تنظیموں نے اپنی رپورٹس میں اعتراف کیا ، پاکستان نے نیب کی کوششوں سے یہ کامیابی حاصل کی ہے ، نیب نے بدعنوان عناصر سے لوٹے گئے 297 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائے ہیں جو کہ نمایاں کامیابی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نیب سارک ممالک کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے ، نیب کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 175ویں سے 116 ویں نمبر پر آ گیا ، پاکستان ایشیا کا واحد ملک ہے جس کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں مسلسل کمی آ رہی ہے ، بھارت سمیت سارک ممالک نے نیب کی کارکردگی کی تعریف کی ، نیب کو متفقہ طور پر سارک اینٹی کرپشن فورم کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جو نیب کی کوششوں سے پاکستان کی اہم کامیابی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے سی پیک منصوبوں میں چین۔پاکستان اقتصادی تعاون میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کام کرنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے اکتوبر 2017 سے ستمبر 2018تک بدعنوان عناصر سے اربوں روپے وصول کئے ، ہاؤسنگ سوسائٹیوں، کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں، مضاربہ سکینڈل اور کئی سرکاری محکموں کی لوٹی گئی رقم اور فراڈ کے متاثرین کو اس وصولی سے رقوم واپس کی گئی ہیں۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب میں مشترکہ انویسٹی گیشن ٹیم کا نظام وضع کیا گیا ہے جس کے بعد کوئی بھی تفتیشی افسروں کی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ دستاویزات اور فنگر پرنٹ کے جائزہ کیلئے فرانزک سائنس لیبارٹری قائم کی گئی ہے ، اس سے نہ صرف وقت کی بچت ہوتی ہے بلکہ سیکریسی اور معیار یقینی بنانے میں مدد ملتی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
In the Dam Fund, I am just ..
Previous Post ڈیم فنڈ میں ، میں تو صرف ۔۔۔ شرجیل میمن نے ڈیم فنڈ اور چیف جسٹس کا مذاق اڑاتے ہوئے کیا چیز دینے کا اعلان کر دیا
Next Post دودن پہلے کراچی سے اغوا ہونے والی نوجوان لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین ۔۔اصل کہانی جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے
By knowing the original story you will also catch the head

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.