yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جناح ہسپتال جاتے ہوئے گم ہونے والی نوجوان لڑکی کا معاملہ ۔۔

MH Kazmi July 6, 2019 1 min read
The case of a young girl lost to Jinnah hospital ..
Share this:

The case of a young girl lost to Jinnah hospital ..

کراچی(ویب ڈیسک) جناح ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں لاپتا ہونے والی لڑکی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، لڑکی ہسپتال پہنچی ہی نہیں تھی اور اس نے غائب ہوکر پڑوسی سے پسند شادی کرلی تھی۔ ایکسپریس کے مطابق دو جون کو پاک کالونی کے علاقے پرانا گولیمار کی رہائشی لڑکی تبسم اپنی بہن کے ہمراہ گھر سے جناح اسپتال جانے کا کہہ کر نکلی اور لاپتا ہوگئی تھی تاہم اس کی بہن جناح ہسپتال پہنچ گئی تھی۔لاپتا لڑکی کے اہل خانہ نے موقف اختیار کیا تھا کہ تبسم جناح اسپتال کے الٹرا ساؤنڈ ڈپارٹمنٹ سے لاپتا ہوئی جب کہ جناح اسپتال میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ چیک کی گئی تو معلوم ہوا کہ تبسم اسپتال پہنچی ہی نہیں اور صرف اس کی بہن کو جناح اسپتال داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔پولیس کے مطابق بدھ کی شب لاپتا ہونے والی لڑکی نے اپنے گھر والوں سے رابطہ کیا اور اس نے بتایا کہ اس نے پسند کی شادی کرلی ہے۔ صدر پولیس کے مطابق لاپتا لڑکی نے اپنے پڑوسی شوکت کے ساتھ شادی کرلی ہے اور نکاح نامہ بھی پیش کردیا ہے، لڑکی کے اہل خانہ نے واقعہ سے متعلق مقدمہ بھی درج نہیں کرایا تھا۔دوسری جانب خبر کے مطابق چوتھی شادی کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو پہلی بیوی نے عین موقع پر پکڑ کر اسی عدالت میں زبردست درگت کا نشانہ بنایا، جہاں وہ کورٹ میرج کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔92 نیوز کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع ارریہ کی عدالت میں پیش آیا جہاں ممتاز نامی شخص شادی کے لیے پہنچا تھا، حالانکہ اس کا تعلق ریاست کے دوسرے ضلع بیتیاہ سے تھا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے ممتاز ارریہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سے شادی کرنے کی کوشش کررہا تھا، جس دوران اس کی پہلی بیوی عدالت پہنچ گئی اور پھر فلموں جیسا ڈرامہ حقیقت میں دیکھنے میں آیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ANF ​​puts out action
Previous Post اے این ایف نے پکی کارروائی ڈال دی
Next Post مریم نواز شریف کے لہجے کی کاٹ نے بڑی سازشوں کو چند لمحوں میں ڈھیر کردیا، ملک انعام
MALIK INAM, CHIEF, COORDINATOR, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.