yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نگراں حکومت وہ سیاست نہ کھیلے اور مسلم لیگ (ن) کے حق میں اپنا کردار ادا کرنا بند کرے، پی ٹی آئی سینئر رہنما بابر اعوان

Web Editor June 14, 2018 1 min read
The caretaker government should not play politics and stop playing its role in the favor of PML-N, PTI senior leader Babar Awan
Share this:

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگراں حکومت کو تجویز دی ہے کہ ‘وہ سیاست نہ کھیلے اور مسلم لیگ (ن) کے حق میں اپنا کردار ادا کرنا بند کرے’۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا کہ ‘نگراں وزیر کی جانب سے بجلی کے مسئلے پر دفاعی موقف اختیار کرنا باعث تشویش ہے’۔

The caretaker government should not play politics and stop playing its role in the favor of PML-N, PTI senior leader Babar Awanانہوں نے واضح کیا کہ ‘جن لوگوں کا بجلی کے مسئلے سے کوئی لینا دینا نہیں وہ دعویٰ کررہے ہیں کہ بہت بجلی ہے، نگراں حکومت بتائے کہ اگر گرڈ میں بجلی ہے تو ملک میں لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے’۔واضح رہے کہ 12 جون کو نگراں وزیر برائے توانائی سید علی ظفر نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ رواں مہینے میں لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی کیونکہ طلب اور رسد کا مسئلہ نہیں رہا’۔انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ 22 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے جبکہ طلب کی حد 24 ہزار میگا واٹ ہے جبکہ ملک میں 28 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پیداوار مسئلہ نہیں ہے۔پریس کانفرنس کے بعد پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے فیس بک پر پیغام دیا کہ نگراں حکومت تصدیق کر چکی ہے کہ ملک میں طلب سے زیادہ بجلی موجود ہے اور نگراں حکومت کا بیان مسلم لیگ (ن) کی کاوشوں پر مہر ثبت کرنے کے مترادف ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ ‘مسلم لیگ (ن) نے قومی گرڈ میں 11 ہزار میگا واٹ بجلی شامل کی جو 66 برس میں کل پیداوار کا 61 فیصد ہے، یقیناً کارکردگی جملوں سے زیادہ طاقتور ہے’۔

دوسری جانب بابر اعوان کے بیان پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے ڈان کو بتایا کہ ‘نگراں وزیر نے ملک میں توانائی کے حوالے سے بالکل ٹھیک نقطہ نظریہ پیش کیا، حقیقت یہ ہے کہ ہماری حکومت نے بجلی کی پیداوار کے لیے بہت کام کیا تاکہ بجلی کا بحران ختم ہو سکے’۔انہوں نے مزید کہا کہ ‘پی ٹی آئی کو 5 سال پہلے والے دور کے بارے میں سوچنا چاہیے جب لوگ لوڈشیڈنگ سے متاثر ہو کر روڈ بلا کررہے تھے لیکن اب کوئی شکایت نہیں ہے’۔پرویز رشید نے مزید کہا کہ یہ حیران کن بات ہے کہ بابر اعوان بجلی کے مسئلے پر بات کررہے ہیں جبکہ وہ خود نندی پور پاور پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیرکا باعث بنے۔اس دوران پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے انتخابات میں ممکنہ طور پر دھاندلی پر تحفظات کا اظہارکیا۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر اضلاع میں پولیس اور ریونیو کے محکمہ نے دھاندلی کی تیاری کرلی ہے، اس ماحول میں صاف اور شفاف الیکشن کا انعقاد سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ الیکشن سے متعلق تمام معلومات مسلم لیگ (ن) کو فراہم کردی گئی ہیں، الیکشن سیل میں سولین انٹیلی جنس ایجنسی قائم کردی گئی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sikh leader Sardar Chan Jag Singh's murderer was arrested, confessed
Previous Post سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کا قاتل گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا
Next Post اقوام متحدہ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
UN: Approved a conditional resolution against Palestine's murder in Gaza

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.