yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کپتان کامیاب ہو گیا ، حالات بہتر ہونا شروع اور اسکی وجہ عمران خان کا یہ فیصلہ ہے ۔۔۔۔ مجیب الرحمان شامی کا موجودہ حالات پر شاندار تبصرہ

MH Kazmi September 12, 2019 1 min read
The captain succeeded, things started to improve and this is the reason for Imran Khan's decision. Mujeeb-ur-Rahman Shami's excellent comment on the current situation
Share this:

The captain succeeded, things started to improve and this is the reason for Imran Khan's decision. Mujeeb-ur-Rahman Shami's excellent comment on the current situation

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کارمجیب الرحمان شامی نے کہاہے کہ عثمان بزدار پہلے سے بہتر ہوئے ہیں، اب ان سے بات چیت بھی کی جا سکتی ہے اور وہ جملوں کا جواب بھی دے سکتے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ عثمان بزدار کے حوالے سے عمران خان کا پیغام بڑا واضح ہے اس کوضد کہیں یا ان کی انا کہا جائے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کوعثمان بزدار جیسا وزیر اعلیٰ نہیں مل سکتا ، پنجاب میں عملی طور پر مرکز کی حکومت ہے ، عثمان بزدار بہت وفادار وزیر اعلیٰ ہیں اور ہر کام میں مرکز کی طرف دیکھتے ہیں، عمران خان پنجاب سے دستبردار ہونے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔مجیب الرحمان شامی کا کہنا تھا کہ جتنے آئی جیز پنجاب میں تبدیل ہوئے ہیں میں نہیں سمجھتا کہ یہ عثمان بزدار نے کئے ہیں، عثمان بزدار پہلے سے بہتر ہوئے ہیں، اب ان سے بات چیت بھی کی جاسکتی ہے اور وہ جملوں کا جواب بھی دے سکتے ہیں۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی نااہلی کےلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کیس کی سماعت کریں گے۔دائر درخواست میں وفاقی وزیر پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ انہوں نے الیکشن کمیشن میں درست معلومات نہیں دیں۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فواد چوہدری کو 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔درخواست میں فواد چودھری، الیکشن کمیشن، ایف آئی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔سمیع اللہ ابراہیم نامی شہری نے وکیل راجہ رضوان عباسی کے توسط سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ فواد چودھری کو بطور رکن اسمبلی جو مراعات دی جارہی ہیں واپس لی جائیں اور ان کے خلاف ضابطہ فوجداری کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔اس کے علاوہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر بھی سماعت آج ہو گی۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے آج جواب طلب کر رکھا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A conspiracy is being organized against Punjab Police regularly, who is actually doing this conspiracy and what is the real purpose of this abhorrent campaign? Taufiq Butt exposes the original game by name
Previous Post پنجاب پولیس کے خلاف باقاعدہ طور پر ایک سازش ہو رہی ہے ، یہ سازش دراصل کون کر رہا ہے اور اس گھناؤنی مہم کا اصل مقصد کیا ہے ؟ توفیق بٹ نے نام لے کر اصل گیم بے نقاب کر دی
Next Post دلوں کی دھڑکنیں تیز : آج آصف زرداری سے جڑے کس کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا ؟ تازہ ترین خبر
Accelerated heartbeat: Which case related to Asif Zardari will be pronounced today? Latest news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.