yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب کابینہ میں وزارتوں کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

Web Editor April 22, 2019 1 min read
The cabinet was decided to change the ministries
Share this:

لاہور: تبدیلی کی ہوا پنجاب میں بھی چل پڑی ہے، وفاق کے بعد اب پنجاب کی بھی وزارتوں مین بھی تبدیلی کردی ہے۔ پنجاب کابینہ میں وزارتوں کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے پنجاب کابینہ کے حوالے سے مشاورتی عمل تیز کردیا ہے، کل وزیراعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں پانچ وزارتوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے مشاورتی عمل تیز کردیا ہے۔ گورنر پنجاب وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد کل وزیراعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کیا جائے گا، ڈاکٹر یاسمین راشد، حسین جہانیاں گردیزی، سردار آصف نکئی، زوار حسین وڑائچ اور حافظ ممتاز کی وزارتیں تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری جاری ہے، گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبےکی صورتحال پر ملاقات کی، جس میں عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا مسائل کےحل کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ خیال رہے پنجاب کابینہ میں مزید تبدیلیوں کے پیش نظر صوبائی اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں کے رابطوں میں تیزی آگئی ہے اور ماضی کے حریفوں نے بھی ایک دوسرے سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ یاد رہے 19 اپریل کو وزیراعظم عمران خان نے مختلف اداروں سے پنجاب حکومت کی کارکردگی رپورٹ طلب کی تھی اور کہا جا رہا تھا چھ صوبائی وزرا کے محکمے بھی تبدیل ہونے کا امکان ہے، تبدیل ہونے والے محکموں میں وزارت صحت، خوراک، جیل خانہ جات، توانائی، لیبر، ایکسائز شامل ہیں۔ وزیراعظم نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو بھی طلب کر لیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB summoned former president Asif Ali Zardari's legal advisor yesterday
Previous Post نیب نے سابق آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزر ابوبکر کو کل طلب کر لیا
Next Post جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گے, روبن پیٹرسن
South Africa and West Indies will play the World Cup finals on the lord's field, Rubin Peterson

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.