yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شوبز کی چمکتی دنیا کی حقیقت ایک خواب جیسی ہے، میرا

MH Kazmi November 11, 2016 1 min read
The bright world of showbiz is like a dream, I
Share this:
The bright world of showbiz is like a dream, I
The bright world of showbiz is like a dream, I

لاہور: معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے۔ عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اورخوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرکر لوگوں کے اداس چہروں پر مسکراہٹ لانے والا ہی منجھا ہوا فنکارکہلاتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اپنے طویل فنی سفرکے دوران بہت سے انوکھے اور منفرد کردار نبھائے اور لوگوں کوخوب انٹرٹین کیا۔ اس کے لیے میری کڑی محنت نے اہم کردارادا کیا، جو زندگی کے تمام شعبوں میں آگے بڑھنے کے لیے بے حد ضروری ہوتی ہے۔ جولوگ شارٹ کٹ کے ذریعے ترقی کے افق پرچمکنا چاہتے ہیں، وہ وقتی طور پر تولائم لائٹ کا حصہ بن جاتے ہیں لیکن جلد ہی وہ اندھیروں میں گم ہوجاتے ہیں۔ اس لیے کامیابی کے میدان میں آگے بڑھنے اوراس کامیابی کو وہی لوگ برقرار رکھ پاتے ہیں، جومحنت اورلگن کے جذبے سے سرشار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فلمی دنیا میں جب قدم رکھا توپھر کامیابیوں نے میرے قدم چومے۔

دوسری جانب فلموں کی کامیابی میں میرے چاہنے والوں کی دعاؤں کا بھی بہت عمل دخل شامل ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں بہت سے یادگارکردارنبھائے بلکہ پاکستانی فلموں پرراج کرنے والے تمام فنکاروں کے ساتھ کام کیا اوراپنے سینئرز سے بہت کچھ سیکھا۔ میں سمجھتی ہوں کہ انسان کوسیکھنے کا عمل ہمیشہ جاری رکھنا چاہیے، جولوگ سیکھنے کا عمل روک دیتے ہیں، وہ پیچھے رہ جاتے ہیں۔ میں دنیا کے کسی بھی مقام پرکام کے لیے جاؤں یا سیروتفریح کے لیے، مگرسیکھنے کا عمل جاری رہتاہے۔

ایک فنکارکے لیے تویہ سب بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ ایک فنکار معاشرے کے مختلف کرداروں کی عکاسی کرتے ہوئے انمیں حقیقت کے رنگ بھرتا ہے وہ صرف فلم کو ہی کامیاب نہیں بناتا بلکہ اس کایہ انداز اس کو فلم بینوں کے قریب لاتا اوراس کردارکو فلم بینوں کی زندگی کا ایک حصہ بنا دیتا ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Acting Trump comedy video came on the scene
Previous Post کامیڈی فلم میں ٹرمپ کی اداکاری کی وڈیو منظر پرآگئی
Next Post امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں، شمائل
After Amjad Sabri Qawwali testimony I want to keep art alive, Shamail

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.