yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت : پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

Web Editor October 27, 2018 1 min read
The biggest scandal of the PTI's leading leader came in front of him
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ پر محکمہ اینٹی کرپشن نے لینڈ گریبنگ اور سرکاری زمین پر مبینہ جعل سازی کے ذریعے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی۔ اینٹی کرپشن نے الزام عائد کیا ہے
کہ حلیم عادل شیخ نے محکمہ ریونیو کے افسران کی ملی بھگت سے کاغذات میں مبینہ ہیراپھیری کرکے ملیر میں قیمتی سرکاری زمین ہتھیائی، نگراں دور حکومت میں شروع کی گئی انکوائری کو محکمہ اینٹی کرپشن نے منطقی انجام تک پہچانے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر انسداد رشوت ستانی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ قبضہ مافیا کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہوں ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کے خط میں سرکاری زمین پر مبینہ قبضے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں، خط کے مطابق حلیم عادل شیخ پر محکمہ ریونیو کے افسران کی ملی بھگت سے کراچی کے ضلع ملیر میں بیش قیمت سرکاری زمین ہتھیانے اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا الزام ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کو خفیہ اطلاع پر معلومات ملیںکہ ملیر میں سرکاری زمین پر قبضہ کرکے نجی ہاؤسنگ منصوبہ بنایا جارہاہے۔ خط میں حلیم عادل شیخ پر لینڈ گریبنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ محکمہ ریونیوکے افسران کی ملی بھگت سے قبضہ کیا گیا اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے یکم مارچ 2018 کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی سربراہی میں تحصیل مرادمیمن کے مختار کار کے دفتر پر چھاپہ مارا اور دیہہ کونکرکے سروے نمبرز 43, 44, 45, 46,47,48, 49,50, 51, 52, 217, 218 اور 219 کا ریکارڈتحویل میں لے لیا۔ اس حوالے سے جب وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات، قانون واینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے موقف جاننے کے لیےنمائندہ روزنامہ ایکسپریس نے رابطہ کیا تو انھوں نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف مبینہ لینڈ گریبنگ کی تحقیقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جب انھوں نے محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران سے بریفنگ لی تھی تو چند ماہ قبل شروع کی گئی اسانکوائری کے متعلق انھیں آگاہ کیا گیا تھا اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ زمینوں پر قبضوں سے متعلق حلیم عادل شیخ کے خلاف تحقیقات کررہاہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How to build 50 million houses possible?
Previous Post 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیسے ممکن بنائی جائے؟ پاکستانی شہری نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ کر شاندار حل بتا دیا
Next Post بیگم کلثوم نواز کی وفات کا صدمہ محض بہانہ ۔۔۔نواز شریف اور مریم نواز کی خاموشی کے پیچھے چھپی اصل وجہ سامنے آ گئی
The real cause behind Nawaz Sharif and Mary Nawaz's silence came out

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.