yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میانوالی سے بڑی بریکنگ نیوز : کپتان کے لیے غیب سے مدد آ گئی ، عمران خان کے کزن انعام اللہ نیازی نے الیکشن سے دستبراری کا اعلان کرتے ہوئے کس کی حمایت کا وعدہ کر لیا ؟ خبر آ گئی

MH Kazmi July 1, 2018 1 min read
The big breaking news from Munawali: The captain was helped by the unfortunate, Imran Khan's cousin Prize Allah Nazi promised to support the announcement of announcement of the election? Got it
Share this:

میانوالی;سابق ایم این اے انعام اللہ نیازی نے الیکشن نہ لڑنے اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کرنے کا اعلان کر دیا اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم این اے انعام اللہ خان نے کہا کہ میں اپنے مرکزی قائدین کے

حکم کا پابند ہوں‘ میاں صاحب نے مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کے بارے میں مشورہ دینے کو کہا تو میں نے انہیں کہا جو فیصلہ آپ کریں گے مجھے منظور ہے‘ انہوں نے حمیر حیات خان روکھڑی کو این اے96کا ٹکٹ دینے کا ارادہ ظاہر کیاتو میں نے اتفاق کرتے ہوئے انہیں کہا کہ پانچ منٹ بھی دیر نہ کریں اور فیصلہ کرلیا کہ میں میانوالی کے این اے96پی پی 87او پی پی 88کے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز کی نہ صرف بھرپور حمایت کروں گا بلکہ ان کی الیکشن کمپین بھی خود چلاؤں گا‘ اس موقع پر این اے 96کے ٹکٹ ہولڈ رامیدوارحمیر حیات خان روکھڑی‘ پی پی87کے امیدوار ٹکٹ ہولڈر علی حیدر نور نیازی اور پی پی 88کے امیدوار ٹکٹ ہولڈر ن لیگ ملک محمد فیروز جوئیہ بھی موجود تھے جبکہ ضلع بھر کے صحافیوںکے علاوہ پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدیداروں اور کثیر تعداد میں ورکروں نے بھی پریس کانفرنس میں شرکت کی جن کی شمولیت پر انعام اللہ نیازی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا مشن اسرائیلیوں یہودیوں اور ملک دشمن عناصر کے خلاف سینہ سپر ہونا ہے ن لیگ کے کارکن آئندہ الیکشن میں اپنا کردارادا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں چند ماہ کی شمولیت میرے لئے گھناؤنے خواب کی مانندہے‘ عمران خان سن لو ‘ قوم کی نمائندگی کرنے نکلے ہو تو قوم کو ہر بات کا جواب بھی دینا ہوگا۔ عمران خان کی اپنی این اے 95کی سیٹ بھی خطرے میں ہے ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ اگر این اے 95کیلئے ن لیگ کا امیدوار عبید اللہ خان شادی خیل حکم کرتے تو وہ ان کی انتخابی مہم چلانے کیلئے حاضر ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Push the falling wall to the last .... In extreme delicate and decisive days, Tehreek-e-Azam (N) has lost another wicket, Tiger is tremendous.
Previous Post گرتی دیوار کو آخری دھکا ۔۔۔۔ انتہائی نازک اور فیصلہ کن دنوں میں تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی ، ٹائیگر خوشی سے نہال
Next Post مرنے کے بعد انسان کی آنکھیں کھلی کیوں رہ جاتی ہیں جنہیں بعد میں ورثاء یا موقع پر موجود لوگ بند کرتے ہیں ؟ ایسی بات جو یقیناً آپ کے علم میں نہ ہو گی
Why die after the death of people who later turn off the people present at heritage or occasion? That's not exactly what you know

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.