yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کی گرفتاری کا امکان۔۔۔۔ برطانیہ سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

Web Editor November 8, 2018 1 min read
The big breaking news came from the UK
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسحاق ڈار، حسین اور حسین نواز کی گرفتاری کا امکان، برطانیہ میں آمدن سے زائد اثاثے کا نیا قانون نافذ العمل ہوگیا، آذربائیجان کی خاتون کی گرفتاری اور حوالگی کے بعد سابق وزیر خزانہ اور نواز شریف کے صاحبزادوں کی بھی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے
دارالحکومت لندن میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ جبکہ چند برسوں میں کروڑوں ڈالر کی خریداری کرنے والی آذربائیجان کی خاتون ضمیرہ ہاجیوہ برطانیہ کے انسداد کرپشن قانون کے تحت گزشتہ ماہ گرفتار کر لی گئی تھیں۔برطانیہ میں لاکھوں پاؤنڈ کی خریداری کرنے والی خاتون کا تعلق آذربئجان سے ہے جس نے 10 برسوں کے دوران 2 کروڑ دس لاکھ ڈالر کی خریداری کی۔ضمیرہ ہاجیوہ کا لندن میں ساڑھے سات ملین پاؤنڈ کا گھر ہے۔ وہ پرائیویٹ جیٹ پر سفر کرتی ہیں اور انھوں نے لندن میں گزشتہ برس ایک لاکھ 50 لاکھ پاؤنڈز جبکہ دس برسوں میں 1 کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈ جو کہ پاکستانی کرنسی میں تقریباً ڈھائی ارب روپے بنتے ہیں، خرچ کیے تھے۔ضمیرہ ہاجیوہ کی ان عیاشیوں کے بعد ہی برطانوی حکومت کے متعلقہ ادارے فوری حرکت میں آئے اور ان کیخلاف تحقیقات کا آغاز کیا۔ بعد ازاں ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنے پر ضمیرہ ہاجیوہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ اب برطانوی حکومت نے ضمیرہ ہاجیوہ کو آذربائیجان کی حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ ضمیرہ ہاجیوہ کی حوالگی کا مطالبہ خود آذربائیجان کی حکومت نے کیا۔اس تمام صورتحال کے بعد لندن میں موجود ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں نافذ العمل ہونے والے نئے قوانین کے تحت اب اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کی گرفتاری کے بھی واضح امکانات ہیں۔ حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت سے تینوں رہنماوں کی گرفتاری اور حوالگی کی درخواست کر رکھی ہے۔ تینوں حضرات پاکستان میں مفرور بھی قرار دیے جا چکے ہیں۔ ایسے میں برطانوی حکومت ان تینوں حضرات کو کسی بھی وقت گرفتار کرکے پاکستان کی حکومت کے حوالے کر سکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan's untouchable Prime Minister Imran Khan and the story of Shaya-chassi ...
Previous Post پاکستانی تاریخ سے بے خبر وزیراعظم عمران خان اور شیدا چرسی کے قصے ۔۔۔۔۔ کالم نگار حفیظ اللہ نیازی نے اپنے کزن عمران خان پر نئے اسٹائل سے چڑھائی کردی
Next Post پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اہم لیڈروں کا مکمل صفایا،عمران خان کو فری ہینڈ مل گیا، آئندہ کچھ ہی دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی
Big predicted

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.