yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ میں 100 چھکے مارنے والے بلے باز کون؟

Yesurdu December 14, 2015 1 min read
Share this:
 100 sixes in Test cricket?
100 sixes in Test cricket?

شائقین کرکٹ کیلئے یہ حیرانگی کی بات ہوگی کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی تک صرف دو کھلاڑیوں کو کیریئر میں 100 چھکے مارنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
لاہور: (یس اُردو نیوز) ون ڈے کرکٹ میں چھکوں اور چوکوں کی برسات تو جاری رہتی ہے تاہم ٹیسٹ کرکٹ میں ایسی تیزی ابھی تک نظر نہیں آتی۔ اس فارمیٹ میں کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے اصل جوہر دکھا کر شائقین کرکٹ سے داد وصول کرتے ہیں۔ ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں کئی کھلاڑی چھکے مارنے کی سنچری پوری کر چکے ہیں تاہم شائقین کرکٹ کیلئے یہ حیرانگی کی بات ہوگی کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی تک صرف دو کھلاڑیوں کو کیریئر میں 100 چھکے مارنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ 100 چھکے لگا کر ٹیسٹ کیریئر میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے دوران 677 چوکے بھی لگائے۔نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکالم ٹیسٹ کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ میں ٹیسٹ میچوں میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ڈوینڈن میں پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز 2 چھکے مارے۔ دوسرا چھکا ان کے کیرئر کا 100واں چھکا تھا۔ یہ ان کا 98 واں ٹیسٹ ہے۔ ممکنہ طور پر تیسرے کرکٹر ویسٹ انڈیز کے کرس گیل ھو سکتے ہیں جو ان دنوں قومی ٹیم کے لئے کم بلکہ دنیا بھر میں ٹی ٹونٹی میچوں میں زیادہ متحرک نظر آتے ہیں۔ گیل 103 میچوں میں 98 چھکے لگا چکے ہیں۔
ریکارڈ کے مطابق ایڈم گللکرسٹ اور برینڈن کے بعد چھکے مارنے والے ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں جنوبی افریقا کے جیک کیلس 97 چھکے مار کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ انہوں نے 1469 چوکے بھی لگائے۔ بھارت کے وریندر سہواگ 91 چھکوں اور 1233 چوکوں کے ساتھ تیسرے، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 89 چھکوں اور 992 چوکوں کیساتھ چوتھے، ویسٹ انڈیز کے برائن لارا 88 چھکوں اور 1559 چوکوں کیساتھ 5ویں، نیوزی لینڈ کے کرس کینز 87 چھکوں اور 365 چوکوں کیساتھ چھٹے، ویسٹ انڈیز کے ویون رچرڈز 84 چھکوں اور 952 چوکوں کیساتھ 7ویں، انگلینڈ کے اینڈریو فلنٹوف 82 چھکوں اور 513 چوکوں کیساتھ 8ویں، آسٹریلیا کے میتھیو ہائیڈن 82 چھکوں اور 1049 چوکوں کیساتھ 9ویں اور انگلینڈ کے کیون پیٹرسن 76 چھکوں اور 960 چوکوں کیساتھ 10ویں نمبر پرہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post جنوبی کوریا: کمپنی کے ملازمین اپنے ہی جنازوں میں شریک
Next Post ڈسکہ: کار پر فائرنگ ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زخمی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.