yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی فنکاروں پر پابندی بالی ووڈ گلوکاروں کے خوف کا اظہار ہے، قرۃ العین

Web Editor April 6, 2018 1 min read
The ban on Pakistani artists is the fear of Bollywood singers, Qurat-ul-Ain
Share this:

لاہور: اداکارہ و ماڈل قرۃ العین المعروف عینی نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں کے کام پر پابندی کے ساتھ ساتھ ویزہ پر پابندی کا مطالبہ ایک سوچی سمجھی سازش کے ساتھ ساتھ اس خوف کو بھی عیاں کرتا ہے، جو آج بالی ووڈ کے بہت سے فنکاروں اور گلوکاروں میں دکھائی دیتا ہے۔

The ban on Pakistani artists is the fear of Bollywood singers, Qurat-ul-Ain’’گفتگو کرتے ہوئے قرۃ العین نے کہا کہ اس وقت بھارت میں بہت سے فنکار ایسے ہیں، جو دبے لفظوں اور سرعام اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ پاکستانی فنکاروں اور گلوکاروں کی وجہ سے ان کو بالکل کام نہیں ملتا۔ ایسے میں پاکستانی فنکار کیا کرسکتے ہیں۔ ان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ سچے اور منجھے ہوئے فنکار ہیں۔

قرۃ العین نے کہا کہ انھوں نے وسائل کی کمی کے باوجود اپنے فن کا لوہا منوا ہے۔ وہ مشینوں سے اپنی آوازوں کو بہتر بنانے کے بجائے ریاضت پر توجہ دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کی صلاحیتوں کا ہر کوئی اعتراف کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب انھوں نے فنون لطیفہ کے شعبے کو نشانہ بنایا ہے، لیکن آنے والا وقت بھی اس سازش کو بے نقاب کرے گا۔

اداکارہ نے کہا کہ جہاں تک بات پاکستانی فنکاروں کے کام اور ویزہ پر پابندی کی ہے تواس حرکت پر نقصان پاکستان کا نہیں بلکہ خود بالی ووڈ اوربھارتی شوبز انڈسٹری کا ہی ہوا ہے۔ اس حوالے بہت سے لوگ دنیا بھر میں باقاعدہ آواز اٹھا رہے ہیں۔

قرۃ العین نے کہا کہ پاکستان میں فلمسازی کا عمل دوبارہ سے تیز ہوچکا ہے۔ معیاری فلمیں پروڈیوس کی جارہی ہیں، جن میں نوجوان فنکاروں کے ساتھ ساتھ اب معروف اور نئے گلوکاروں کو بھی بہترمواقع مل رہے ہیں۔ فی الوقت یہ سلسلہ رفتارمیں پیچھے ہے لیکن بہت جلد اس میں بہتری آئے گی اور جن مسائل سے آج پاکستانی شوبز انڈسٹری شکار ہے، وہ سب دور ہوجائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
South Korea's former president sentenced to 24 years imprisonment in corruption charges
Previous Post جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن الزامات پر 24 سال قید کی سزا
Next Post ممتاز مذہبی سکالرحامد علی نقوی یس اردو کے ساتھ منسلک ہو گَے
REPUTED, RELIGIOUS, SCHOLOR, HAMID ALI NAQVI, JOINED, YESURDU, NEWS, TODAY,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.