yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

۔کل تک وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے نامور سیاستدان کے اعلان نے پورے ملک میں دھوم مچا دی

MH Kazmi August 19, 2019 1 min read
The announcement of the eminent politician demanding the resignation of the Prime Minister till yesterday has raged all over the country.
Share this:

The announcement of the eminent politician demanding the resignation of the Prime Minister till yesterday has raged all over the country.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ کشمیری قوم کو سلام پیش کرتا ہوں، قبروں پر پاکستانی جھنڈے ہیں۔ کشمیر کے لیے سب کی ایک آواز ہے وزیر اعظم قدم بڑھاؤ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے
خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے لیے سب کی ایک آواز ہے وزیر اعظم قدم بڑھاؤ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ اب تک لاکھوں کشمیری شہید ہو چکے ہیں، ہر روز تقریباً 4 کشمیری شہید ہو رہے ہیں، کشمیر کا امن پوری دنیا سے وابستہ ہے جو تباہی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ دکھ ہوا ہم نے بھی کشمیر کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی بات کی۔انہوں نے کہا کہ نیلسن منڈیلا سے زیادہ قربانی ڈاکٹر عاشق نے دی، تہاڑ جیل میں مقبول اور افضل گرو کی قبر اور اب یاسین ملک قید ہیں۔ کشمیری قوم کو سلام پیش کرتا ہوں، قبروں پر پاکستانی جھنڈے ہیں۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ تمام کشمیری کہتے ہیں کہ میں پاکستانی ہوں۔ کشمیریوں کا اس لیے ساتھ نہیں دینا کہ زمین کا حصہ چاہتے ہیں۔ قائد اعظم نے فرمایا تھا کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔انہوں نے کہا کہ آج قدم نہ اٹھایا تو بھارت کا اگلا اقدام گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر ہوگا۔ ہمیں تیاری کرنی ہوگی ورنہ پانی کی ایک ایک بوند کو ترسیں گے۔یاد رہے کہ 5 اگست کو بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بل بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا۔ بل کی تجاویز کے تحت غیر مقامی افراد مقبوضہ کشمیر میں سرکاری نوکریاں حاصل کرسکیں گے اور 370 ختم ہونے سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بھی ختم ہوجائے گی۔بعد ازاں بھارتی صدر نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیے اور گورنر کا عہدہ ختم کر کے اختیارات کونسل آف منسٹرز کو دے دیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nawaz Sharif's friend Sajjan Jindal gets an incredible reaction to the Kashmir issue
Previous Post نواز شریف کے یار سجن جندال کا کشمیر کے ایشو پر ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا
Next Post کشمیر کا تنازعہ : اسفند یار ولی بھی میدان میں آگئے ، ایسی بات کہہ دی کہ پوری قوم ہکا بکا رہ گئی
Kashmir dispute: Asfandyar Wali also arrived in the field, saying that the whole nation was shocked

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.