yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پولیس کی مبینہ سرپرستی؛ آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت عروج پر پہنچ گئی

Web Editor April 23, 2018 1 min read
The alleged headache of the police; the manufacture and sale of fireworks reached the rise
Share this:

کراچی: شب برأت کی آمد سے قبل شہر میں آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت کے کام عروج پر پہنچ گیا۔

The alleged headache of the police; the manufacture and sale of fireworks reached the riseشہر کے مختلف علاقوں میں شب برأت کی آمد سے قبل پٹاخوں کی تیاری کا عمل زور و شور سے جاری ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹاخوں کی تیاری اور فروخت کی سب سے بڑی مارکیٹ اورنگی ٹاؤن کے علاوہ بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقے ہیں جہاں پر شب برأت کے موقع پر پھاڑے جانے والے پٹاخوں کی تیاری اور وہاں سے ہول سیل ریٹ پر فروخت کیے جاتے ہیں اور موقع پر پولیس کی پٹاخوں کی تیاری کرنے والوں کو مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی بھی حاصل ہوتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں ایرانی کیمپ ، طوری بنگش ، فقیر کالونی ، پیر آباد ، منگھوپیر جبکہ بلدیہ ٹاؤن ، مواچھ گوٹھ ، مشرف کالونی ، اتحاد ٹاؤن ، پٹنی محلہ اور مدینہ کالونی سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں شب برأت کے موقع پر استعمال کیے جانے والے پٹاخوں کی تیاری کا کام زور و شور سے جاری ہے اور اس حوالے ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹاخوں کی تیاری میں ملوث عناصر کو مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی بھی حاصل ہے، پولیس انھیں اعلیٰ افسران کی جانب سے پٹاخوں کی تیاری اور فروخت کرنے والوں کو گرفتاری کے احکام پر بلیک میل کر کے اپنا بھتہ بھی بڑھاتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن کے علاوہ ملیر ، گڈاپ ، گلشن معمار ، سرجانی ٹاؤن ، لیاقت آباد ، خواجہ اجمیر نگری ، شیریں جناح کالونی ، لیاری ، ملیر سٹی ، سہراب گوٹھ ، سائٹ ، گلبہار ، رضویہ سوسائٹی ، شاہ فیصل کالونی اور جہانگیر آباد سمیت دیگر علاقوں میں بھی تیاری اور فروخت کا عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ پٹاخوں کی زیادہ سے زیادہ تیاری اور اس سے حاصل ہونے آمدنی کے چکر میں تیار کیے جانے والے پٹاخوں کی منتقلی میں بھی انتہائی جلد بازی کا مظاہرہ کیا جاتا ہے اور اس دوران معمولی سی بھی غفلت و لاپروائی کسی بڑے حادثے کا پیش سبب بن سکتی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ شب برأت کے موقع پر سب سے زیادہ مانگ ستلی بم کی ہوتی ہے جبکہ اس کے علاوہ کلاشنکن پٹی ، چائنا بم ، پیٹی بم اور رانی بم سمیت دیگر پٹاخوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔

شب برأت کی عبادت بھری رات میں منچلے نوجوانوں کی جانب سے گلیوں ، محلوں اور چلتی ہوئی گاڑی سے پٹاخے پھینکے جاتے ہیں جس کے دھماکوں سے نہ صرف مساجد میں بلکہ گھروں میں عبادات میں مصروف خواتین بھی شدید خوفزدہ ہوجاتی ہے۔

شہریوں نے اعلیٰ پولیس افسران سے اپیل کی ہے کہ شب برأت کے موقع پر ایسے خصوصی اقدامات کیے جائیں کہ اس عمل کا مظاہرہ کرنے والوں کو نہ صرف سزا دی جا سکے بلکہ اس کی تیاری اور فروخت میں بھی ملوث عناصر کو بھی قانون کی گرفت میں لایا جائے تاکہ شب برأت کی بابرکت رات میں عبادات کرنے والوں کو ذہنی کوفت سے نجات مل سکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Karachi package; the federation will provide 50 fire tender and 4 scams
Previous Post کراچی پیکج؛ وفاق 50 فائر ٹینڈر اور 4 اسنارکل فراہم کرے گا
Next Post شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 رئیس زادے گرفتار
2 Head son arrested on air shooters in the wedding

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.