yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

MH Kazmi October 17, 2017 1 min read
The accused of American consulate blast death sentence of the criminal changed into the life imprisonment
Share this:

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔

سندھ ہائی کورٹ میں امریکن قونصلیٹ پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں بیان دیا کہ The accused of American consulate blast death sentence of the criminal changed into the life imprisonment2 مارچ 2006 کو امریکن قونصل خانے پر راجا طاہر نامی شخص نے خودکش حملہ کیا تھا جس میں امریکی سفارت کار سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور 15 افراد زخمی ہوگئے تھے، 5 مارچ 2008 کو انسداد دہشت گرد عدالت نے جرم ثابت ہونے پر کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کو سزائے موت سنائی تھی اور عدم ثبوت کی بنا پر ملزم عثمان غنی کو بری کردیا گیا تھا جب کہ حملے کا مفرور ملزم قاری ظفر ایک ڈرون حملے میں مارا گیا تھا۔

عدالت نے مجرم کے وکیل سے استفسار کیا کہ مجرم کے اہلخانہ کیس میرٹ پرلڑنا چاہتے ہیں یا ملزم کی سزاعمرقید میں تبدیل کردی جائے۔ مجرم کے وکیل فاروق ایڈووکیٹ نے مؤقف پیش کیا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے شواہد کو نظر انداز کرکے ملزم کو سزائے موت سنائی جب کہ ملزم کو مرکزی ملزم نہیں بلکہ سہولت کار کے طور پر پیش کیا گیا۔ ملزم کے وکیل نے کہا کہ انوار الحق پاک بحریہ کا ملازم رہ چکا ہے، مجرم کی ایک ٹانگ اپنے آبائی علاقے ٹانک میں بارودی سرنگ دھماکے میں کٹ گئی تھی۔ لہذٰا عدالت ملزم کی سزائے موت کو ختم کرے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مجرم کے خلاف پیش کئے گئے شواہد میں تضاد ہے، عدالت نے کالعدم تنظیم کے کارکن مجرم انوارالحق کی سزائے موت کو تبدیل کرے عمر قید کی سزا سنا دی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Attack on Police Headquarters in Afghanistan, 20 Insurgents including Police Chief
Previous Post افغانستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ، پولیس چیف سمیت 20 ہلاک
Next Post روس نے افغان طالبان کو تیل فراہم کرنے کا الزام مسترد کردیا
Russia refuses the allegation to provide oil to the Afghan Taliban

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.