yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جوتے سونگھ کر جنسی لطف اٹھانے والے شخص کو 70 جوڑے جوتے چرانے پر گرفتار کر لیا

MH Kazmi May 17, 2019 1 min read
The 70-year-old man was caught by a pair of shoes, and arrested a couple of sexually lovers
Share this:

The 70-year-old man was caught by a pair of shoes, and arrested a couple of sexually lovers

یک درمیانی عمر کے شخص کو 70 جوڑے جوتے چرانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وہ شخص جوتے سونگھ کر جنسی لطف اٹھاتا تھا۔40 سالہ ماکوٹو انڈو کو توچیگی اور سائیتاما ، مشرقی جاپان میں جوتے کے نام سے ہی جانا جاتا ہے ۔ ماکوٹو کو اچھی طرح پہنے ہوئے جوتوں کی بد بو پسند ہے۔ وہ اس سے جنسی حظ اٹھاتے ہیں۔ماکوٹو نے اعتراف کیا کہ انہیں مردوں یا عورتوں کے جوتوں سے فرق نہیں پڑتا، انہیں کوئی بھی جوتا مل جائے وہ سونگھتے ہیں ۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماکوٹو پر کئی چوریوں کا مقدمہ چل رہا ہے۔ پولیس کو موکوٹو کے گھر کی تلاشی لینے پر بڑی تعداد میں جوتے ملے تھے۔ماکوٹو کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے جون 2017 سے اگست 2018 تک توچیگی اور سائیتاما سے تقریباً 3 لاکھ 80 ہزار روپے کے 70 جوڑے جوتے چرائے ہیں۔ پولیس نے ماکوٹو کو پچھلے سال ستمبر میں جوتے کی چوریوں کے شبے میں گرفتار کیا تھا۔ جب اُن کے گھر کی تلاشی لی گئی تو وہاں بڑی تعداد میں جوتے پائے گئے۔ جس کے بعد ماکوٹو نے انکشاف کیا کہ وہ ان بدبو دار جوتوں کو سونگھ کر جنسی لطف لیتے ہیں۔ پچھلے دنوں جاپان سے ہی تعلق رکھنے والے 25 سالہ نوجوان ، یوما شینوہارا ، نے بھی اپنی عجیب و غریب عادت کا انکشاف کیا تھا ۔ اُن کا کہنا تھا کہ ان کے ایک مادہ کاکروچ سے تعلقات تھے، جسے انہوں نے لنڈا کا نام دیا تھا۔ بدقسمتی سے جلد ہی لنڈا کا انتقال ہوگیا، جس کے بعد یوما شینوہارا نے لنڈا کو کھا لیا۔ یوما شینوہارا کا کہنا ہے کہ لنڈا کی زندگی کا دورانیہ اتنا ہی تھا لیکن اب وہ اُن کے دل میں رہتی ہے اور ان کے جسم کا حصہ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The woman married a thing that knowing all men of men would sit in the head
Previous Post خاتون نے ایسی چیز سے شادی کر لی کہ جان کر تمام مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے
Next Post بائبل اور قرآن کی آیات کو ڈی این اے میں بدل کر جسم میں داخل کر نے والا طالبعلم
Students inserting the verses of the Bible and the DNA into the body entering the body

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.