yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پچیس جولائی منافقت، جھوٹ، تھانہ کچہریوں کی سیاست کا یوم احتساب ہوگا ووٹر بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے جائیں. قومی انتخابات پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات مہیا کرنے پر آرمی کے مشکور ہیں، پاکستان عوامی لیگ کے این اے 62 سے امیدوار اصغر علی مبارک ایڈوکیٹ

Web Editor July 23, 2018July 23, 2018 1 min read
The 25th of July will be the accountability day of the politics of hypocrites, lying, court oters should casting vote without afraid of fear thankful of Pak army on fool-proof arrangements on national elections, Pakistan Awami League candidate from NA-62 Asghar Ali Mubarak Advocate
Share this:

پچیس جولائی منافقت، جھوٹ، تھانہ کچہریوں کی سیاست کا یوم احتساب ہوگا ووٹر بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے جائیں. قومی انتخابات پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات مہیا کرنے پر آرمی کے مشکور ہیں، پاکستان عوامی لیگ کے این اے 62 سے امیدوار اصغر علی مبارک ایڈوکیٹ

The 25th of July will be the accountability day of the politics of hypocrites, lying, court oters should casting vote without afraid of fear thankful of Pak army on fool-proof arrangements on national elections, Pakistan Awami League candidate from NA-62 Asghar Ali Mubarak Advocateراولپنڈی: (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی کے نامزد امیدوار اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے جنگ کے بعد قومی انتخابات اہم مرحلہ ہوتا ہے جب قوم کا ہر فرد براہ راست فوج کی جانب سیکیورٹی کیلئے دیکھ رہا ہوتا ہے فوج کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے پاکستان میں امن و امان بحال ہوا پاکستان آرمی نے ہر آزمائش کی گھڑی میں ملک و قوم کیلئے لازوال قربانیاں دیں پیرودہائی راولپنڈی میں سابق امیدوار قومی اسمبلی بابو چوہدری حمید کے زیراہتمام کارنر میٹینگ سے خطاب میں اصغر علی مبارک نے کہا کہ ووٹر محفوظ ہیں بلاخوف و خطر ووٹ ڈالنے جائیں اور پچیس جولائی کو ہاکی کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں اصغرعلی مبارک امیدوار پاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی نے کہا کہ قومی انتخابات کے موقع پر ووٹرز پر فول پروف سیکورٹی انتظامات مہیا کرنے پر آرمی کے سربراہ جنرل آصف باجوہ کے مشکور ہیں جنہوں نےعوام کو قومی انتخاب کے موقع پر مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے ملک بھر میں تمام پولنگ فوجی دستے تعینات کردیئے ہیں، انہوں نے کہا امن دشمن خوف و دہشت کی فضا پیدا کرکے مذموم مقصد کی تکمیل چاہتے ہیں عوام متحد ہو کر ملک دشمن عناصر کو ووٹ کی پرچی سے مسترد کردیگی قومی انتخابات کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات مہیا کرنے پر آرمی کے سربراہ جنرل آصف باجوہ کے مشکور ہیں انہوں نے کہا کہ پچیس جولائی منافقت، جھوٹ، تھانہ کچہریوں کی سیاست کا یوم احتساب ہوگا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mary is guilty or innocent. What did General Rizwan tell me? Chakari Chauffar's Discovery Disclosure
Previous Post اڈیالہ جیل میں نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل ،اچانک کی طبیعت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
Next Post ٹریفک اسسٹنٹ اضغر بٹ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے شہید
Traffic Assistant Asghar Butt martyre during robbery resistance

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.