yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اس 20 سالہ پاکستانی لڑکی نے ملک کا نام روشن کر دیا ۔۔۔

Web Editor December 27, 2018 1 min read
The 20-year-old Pakistani girl lightened the country's name.
Share this:

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کی نوجوان ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے آسٹریلیا میں رالف کیش مین اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا،، اس 20 سالہ پاکستانی لڑکی نے ملک کا نام روشن کر دیا ہے،، وہاعزاز اپنے نام کر لیا جو بڑے بڑے حاصل نہ کر سکے،، پاکستان کی نوجوان ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے آسٹریلیا میں رالف کیش مین اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا،، 20 سالہ رابعہ شہزاد نے اسنیچ (40 کلوگرام) اور کلین اینڈ جرک (50 کلوگرام) کے ساتھ کُل 90 کلوگرام لفٹ کیا اور اپنے مد مقابل تمام کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا،، اس ایونٹ کا انعقاد نیو ساؤتھ ویلز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن نے کیا تھا، جس میں 15 ایتھلیٹس نے حصہ لیا،، دوسری جانب رابعہ شہزاد نے پاکستان ویمن پلئیر فیڈریشن سے شکوہ بھی کیا کہ وہ کسی بھی جگہ انٹری نہیں کرواتی،، انہوں نے بتایا کہ دسمبر میں ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کھیلنا چاہتی تھی لیکن فیڈریشن نے انٹری نہیں دلوائی جب کہ حکومت بھی مدد نہیں کرتی،، رابعہ شہزاد نے مزید بتایا کہ میں اپنی مدد آپ کے تحت مقابلہ لڑنے آسٹریلیا آئی ہوں تاہم پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ ایسی فیڈریشن کے خلاف ایکشن لے،، خیال رہے کہ رابعہ شہزاد نے رواں سال دوسرے غیر ملکی ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہے،، وہ اس سے قبل دبئی میں ایشین بینچ پریس چیمپیئن شپ میں بھی سلور میڈل جیت چکی ہیں،، رابعہ شہزاد نے بی بی اے کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے لیکن ان کا رجحان بطور ویٹ لفٹر اپنا اور ملک کا نام روشن کرنا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ahsan and Husain Nawaz have expressed his concern over his father:
Previous Post احسن اور حسین نواز اپنے والد سے اظہارِ لا تعلقی کر چکے ہیں
Next Post اسے کہتے ہیں لیڈر! وزیراعظم نے گیس بحران پررپورٹ مسترد کرتے ہوئے دبنگ حکم جاری کردیا
The prime minister dismissed the report of a press release by dismissing the gas crisis,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.