yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

احسن اور حسین نواز اپنے والد سے اظہارِ لا تعلقی کر چکے ہیں

Web Editor December 27, 2018 1 min read
Ahsan and Husain Nawaz have expressed his concern over his father:
Share this:

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی دولت کا کیا کرنا ہے جس میں بیٹے بھی لا تعلقی کا اظہار کر دے اور بیٹی پیسوں کی خاطر باپ کو پھنسوا دے، حسن اور حسین نواز اپنے والد نواز شریف سے اظہارِ لا تعلقی کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف چاہ رہے ہیں کہ کسی طرح انکی جان چھوڑ دی جائے، انہوں نے 2 ارب ڈالر کی پیشکش بھی کر دی ہے جبکہ یہ بات 2 ارب ڈالت تک محدود رہنے والی نہیں بلکہ 5 سے 7 ارب ڈالر تک جا سکتی ہے۔
نواز شریف کے بچوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ جو بیٹی اپنے باپ کو صرف پیسوں کی خاطر پھنسوا دے ، ایس دولت کا کیا فائدہ؟ نواز شریف کے بیٹوں نے بھی پیسے دینے سے انکار کر دیا ہے بلکہ وہ تو اپنے باپ سے لا تعلق ہو چکے ہیں، اگر کسی کو شک ہے تو بے شک چیک کر لیں، ہمیں بہت دفعہ یہ آفر کرائی گئی کہ پیسے لیں اور ہماری جان چھوڑ دیں ۔ پروگرام میں شریک مسلم لیگ ن کے رہنماء مصدق ملک نے فیصل واوڈا کی بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صرف اتنا بتا دیں کہ یہ آفر کس نے کس کو کو کرائی ہے؟ اگر کوئی معاملہ عدالت میں چل رہا ہو تو اس میں پلی بارگین نہیں کی جا سکتی ، پی ٹی آئی کے وزیر جھوٹ بول رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If the punishment of Nawaz will be suspended or not
Previous Post نوازشریف کی سزا معطل ہو گی یا نہیں : معروف ماہر قانون نے بڑا انکشاف کر دیا
Next Post اس 20 سالہ پاکستانی لڑکی نے ملک کا نام روشن کر دیا ۔۔۔
The 20-year-old Pakistani girl lightened the country's name.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.