yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تھرپارکر: چکن گونیا کا وائرس بے قابو، مریضوں کی تعداد 2 ہزار تک جا پہنچی

MH Kazmi August 17, 2017 1 min read
Tharparkar: Chikun gunya virus infected, the number of patients reached up to 2,000
Share this:

سب سے زیادہ متاثر ہونیوالی تحصیل چھاچھرو ہے، ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہے جبکہ محکمہ صحت تھرپارکر چکن گونیا کے وائرس پر قابو پانے میں مکمل طور نا کام ہوگیا۔

Tharparkar: Chikun gunya virus infected, the number of patients reached up to 2,000
Tharparkar: Chikun gunya virus infected, the number of patients reached up to 2,000

تھرپارکر: تھرپارکر میں پھیلنے والا چکن گونیا کا وائرس بے قابو ہوگیا، مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑنے لگی، 15 روز میں یہ خطرناک وائرس دو ہزار مریضوں میں پھیل چکا ہے، سب سے زیادہ متاثر ہونیوالی تحصیل چھاچھرو ہے، ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہے جبکہ محکمہ صحت تھرپارکر چکن گونیا کے وائرس پر قابو پانے میں مکمل طور نا کام ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں پھیلنے والا چکن گونیا کا وائرس چھاچھرو سمیت تھرپارکر کے 30 دیہاتوں میں پھیل چکا ہے، 15 روز میں متاثرہ علائقوں سے آنے والے مریضوں کی تعداد دوہزار تک پہنچ گئی، اس خطرناک وائرس میں سب سے زیادہ متاثر چھاچھرو تحصیل کے گاؤں ہے۔ ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھنے سے سہولیات کا فقدان پیدا ہوگیا جس سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہسپتال میں بیڈ کم پڑنے سے مریضوں کو ٹیبلوں اور فرش پر لیٹایا گیا ہے،ہسپتال میں پینے کا صاف پانی تک نہیں فراہم کیا جا رہا ہے۔ وائرس کے شکار مریضوں کی احتیاطی تدبیر کے حوالے سے بھی کوئی بندوبست نہیں کیا گیا ہے، وائرس کے شکار مریضوں کو بھی دوسری بیماریوں کے شکار مریضوں کے ساتھ رکھا جا رہا ہے۔ ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کا کوئی پرسانے حال نہیں، اس وائرس کے شکار مریض تیز بخار اور جسم کے جوڑوں کے درد سے شدید تکلیف سے دو چار ہیں، محکمہ صحت تھرپارکر اس وائرس پر قابو پانے میں مکمل طور نا کام ہوچکا ہے، مریضوں کی تعداد پورے تھر میں تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The drug case against Hanif Abbasi: Beginning of the initial investigation, ask for details of assets
Previous Post حنیف عباسی کیخلاف منشیات کیس: ازسرنو تحقیقات کا آغاز، اثاثوں کی تفصیلات طلب
Next Post حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان جھگڑا، پولیس نے حوالات کی سیر کرا دی
The dispute between Hamira Arshad and Ahmed Butt, the police did a tour of lock up

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.