yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

تھر میں معصوم جانوں کا ذمہ دار کون

Yes 2 Webmaster January 12, 2016 1 min read
Thar Peoples
Share this:
Thar Peoples
Thar Peoples

تحریر : ملک نذیر اعوان
صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر گھڑے رکھ کر اورہاتھوں میں خوبصورت چوڑیاں پہن کر آگ اگلتی ہوئی ریت پر کئی میلوں سے سفر کر کے دور سے پانی لاتی ہیں اب تو ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ یہ پھو ل اور کلیاں مرجھا گئے ہیں۔

شاید اب یہ کہنا بجا ہے کہ تھر کے ابھی ننھے ننھے بچے ناچتے ہوئے موروں سے محروم ہو کر موت کا رقص دیکھتے ہیں اور صحرائے تھر میں گزشتہ تین سال سے یہ موت کا رقص جاری ہے اور تقریباََ 31اکتوبر 2014تک 1600 سے زائد بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔اور اب بھی غذائی قلت کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں جوآٹھ بچے تھر میں جان دے بیٹھے ان کا کون ذمہ دار کون ہے۔ان معصوم جانوں کا کیا قصور ہے۔قارئین دس دنوں میں٣٢ بچے دم توڑ گئے ہیں۔لیکن صوبائی حکومت اس سے غافل ہے۔مگر اس کے باوجودبھی تھر کے ہسپتالوں میں کوئی ذرا بھر تبدیلی نہ آئی۔

تھر پار کر میں غربت بھوک اور بیماریوں کے باعث موت نے پنچے گاڑرکھے ہیں ہر روز کئی بچے زندگی اور موت کے کشمکش میں مبتلا ہیں ۔ غزائی قلت نے کئی مائوں کی گود اجاڑ دی ہے تحصیل ڈاھلی کے گائو ں جیتراڑ میںنمونیا کی وبا پھیل گئی ہے اور کئی بچے اس موزی مرض میں مبتلا ہیں ۔لیکن ان بے بس لوگو ں کی فریاد کوئی سننے والا نہیں ہے بھوک اور پیاس کے مارے لوگ بے بسی کی تصویر بن کر رہ گئے ہیں اور دور دراز کے علاقوں میں نقل مکانی بھی جاری ہے ۔ یہا ں پر وڈیرہ نظام جاری ہے مگر آج کل جدید ترین ٹیکنلوجی اور بے شمار سہولیات سے آراستہ اکیسویں

صدی کے تناظر میں ان خوفناک حالات کا جائزہ لیا جائے تو یہ نہایت بدترین المیہ ہے مگر دماغسوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کیونکہ مجھے اس علاقے سے اچھی واقفیت ہے لیکن تو پھر بھی آپ کو یقین نہیں آتا اگر آپ 22000مربع میل رقبے پر پھیلے ہوئے صحرائے تھر کا مشاہدہ کریں تو اللہ پاک نے تھر کی دھرتی کو بے شما رنعمتوں سے نواز ا ہے ۔صحرائے تھر کی گہرائی میں گیس۔ بلیک گولڈ یعنی کوئلہ چینی مٹی اور گرینائٹ جیسے چھپے ہوئے ان انمول خزانوں پر نظر ڈال لیجے جو قدرت نے اس سر زمین کو شرف بخشا ہے۔

جن کو اگر حکمت عملی کے ساتھ استعمال میں لایا جائے تو صحرائے تھر نہ صرف عرب امارات کی ایک امیر ریاست بن سکتا ہے بلکہ یہ وسائل اس وطن عزیز کو کافی حد تک آگے لے کر جا سکتے ہیں مثال کے طور پر آپ چین ۔جاپان اور دوسرے یورپی ملکوں کو دیکھ لیں مگر شاہد ہمارے حکمرانوں کی سوچ اس سے قاصر ہے کہ آج تک ان قیمتی خزانوں سے سر زمیں پربسنے والوں کو زندہ رہنے کے لئے صحت ۔تعلیم ۔ خوراک اور رہاش جیسی بنیادی سہولتں بھی فراہم نہ کی گئیں ۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر کار ان کا ذمہ دار کون ہے کہ تھر میں مفلسی اور غذائی قلت کی وجہ سے جو بچے مر رہے ہیں ان کی وجوہات کیا ہے۔

Qaim Ali Shah and Thar Children Dies
Qaim Ali Shah and Thar Children Dies

وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ صاحب تو یہ فرماتے ہیں کہ تھر میں جو بچے مر رہے ہیں ان کی وجہ قحط اور غزائی قلت نہیں ہے بلکہ غربت اور دوسری بیماریوں سے مر رہے ہیں ۔ مگر ہمارے حکمرانوں کی بے حسی کی انتہا دیکھئے ۔اس خطے کی دوسری خاصیت یہ بھی ہے کہ یہاں پر مختلف قدیم مزاہب مثلاََہندومت ۔ بدھ مت اور جبین مت کی بہت سی سمادھیاں مندر اور دیگر عبادت گاہیں آج بھی موجود ہیں لہذا اگر حکومت ان علاقوں میں جدید سہولتوں سے اور مواصلاتی نظام قائم کر کے ان کو سیاحوں کے لیے کھول دے تو اس سے نہ صرف علاقے میںبھی خوشحالی اور رونق نظر آئے گی بلکہ پاکستان سیاحت کی آمد میں ہر سال کروڑوں روپے کما بھی سکتا ہے مگر یہ بات افسوس ناک ہے کہ ہر روزہزاروں انسان ان وڈیروں کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اگر حکومت کی طرف سے ان غریب لوگوں کے لئے پانی ۔ خوراک ۔ دوائیاں بھیج بھی دی جائیں تو افسرشاہی کی بد انتطامی کے باعث ان کومناسب طریقے سے تقسیم بھی نہیں کیا جا رہا ہے۔

متاثرین کے ساتھ انتہائی تحقیر سلوک کیا جاتا ہے کاش ان لوگوں کے اندر حضرت عمر فاروق کی سوچ آجاتی تو یہ زندگی کے ہر مسائل میں کامیاب ہو جاتے کیونکہ حضرت عمر نے فرمایا تھا۔کہ اگر دریائے فرات کے کنارے پر اگر کوئی کتا بھی بھوکا اور پیاسا مر گیا تو اس کابھی حضرت عمر قیامت کے دن جوابدہ ہو گا۔

جیسا کہ اللہ پاک نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے جس کا ترجمہ یہ ہے کہ گویا ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانا ہے۔ مگر تھر میں ہزاروں بچے مر رہے ہیں میڈیکل سٹاف نہ ہونے کے برابر ہے یہاں پر ڈاکٹروں کی بھی غفلت ہے یہاں پر کوئی ڈاکٹر بھی نظر نہیں آتا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہا ں پر میڈیکل سہولتیں موجود ہی نہیں ہیں۔یہا ں کے ہزاروں ڈاکٹروں نے MBBS کی ڈگریا ں کی ہوئی ہیں مگر دور درازکے علاقون مین ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں تقریباََ تھرمیں166آسامیاں خالی ہیں تھر کی 6تحصیلوںمیں صرف ایک لیڈی ڈاکٹر دستیاب ہے۔

آخر کار میری ان حکمرانوں سے التجا کہ ایک کمیٹی بناہیں جو ہر ماہ میں چیف منسٹر صاحب کو رپورٹ دے کہ یہا ں کے حالات کنٹرول میں ہیں ۔اور چیف منسٹر صاحب خود بھی چیک کریں اور خاص کر کراچی اور سند ھ کی این جی اوزبھی اپنا اہم کردار ادا کریں اور بھائی چارے کو فروغ دیتے ہوئیے ان بے بس لوگو ں کی مدد کریں اور امدادی سامان دودھ اور کھانے پینے کی چیزیں ان کو پہلی فرصت میں پہنچاہیں جتنا ہو سکے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

آخر کار اس تمام صورت حال کو دیکھ کر آج یہ محسوس ہو رہا ہے اس سوگوار ماحول میں مور بھی ناچنا بھول گئے ہیں اور سانپوں نے بھی ڈسنا چھوڈ دیا ۔لوگ تو ویسے مر رہے ہیں جس کی وجہ غذائی قلت اورقحط ہے جوہماری رگوںمیں بری طرح سرائیت کرچکا ہے یہ میری دلی دعا ہے اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے ۔ آمین۔اللہ ہم سب کاحامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان (خوشاب)
0301-5177265

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان میں ایک دن میں کتنے گدھے ذبح ہوئے؟
Next Post ’ ویلڈن چوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.