yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

کھاریاں صدر پولیس نے اندھے قتل کے ملزم سمیت مختلف وارداتوں میں مطلوب 6ملزمان گرفتار کر لئے

Yesurdu December 7, 2015 1 min read
Share this:

Set 07-12-2015کھاریاں( نیئر صدیقی سے) منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیں گ کھاریاں صدر پولیس نے اندھے قتل کے ملزم سمیت مختلف وارداتوں میں مطلوب 6ملزمان گرفتار کر لئے لاکھوں روپے نقدی اور سامان مسروقہ برآمد۔لیبیا جیولرز پر ہونے والی ڈکیتی کا اصل ملزم عرفان سنیارا بھی گرفتار۔ ایس ایچ او تھانہ صدر شہباز احمد ہنجرا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گذشتہ چند روز قبل مین بازارمیں ایک فلیٹ پر ہونے والے اندھے قتل کے ملزم کو موبائل فون ڈیٹا کی مدد سے باجوڑ ایجنسی سے گرفتار کیا گیا اس کے علاوہ مختلف مقدمات میں مطلوب کامران ، عمران ، خرم، شہزاد اور نذیر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جن کے قبضہ سے 12لاکھ95ہزار روپے نقد، ناجائز اسلحہ اور دیگر سامان مسروقہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ معاشرے سے جرائم کی بیخ کنی کیلئے صحافیوں کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ صحافی طبقہ نشاندہی کرے تو پولیس کیلئے مجرم تک پہنچنا آسان ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھاریاں میں سٹریٹ کرائم کو صفر پر لانے کیلئے گشت کے نظام کو مزید بہتر بنا رہے ہیں۔ پولیس ملازمین کو سختی کے ساتھ اپنی وردی کا تقدس قائم رکھنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پولیس ہر وقت ، ہر جگہ موجود نہیں رہ سکتی، تجارتی مراکز نیشنل ایکشن پلان کی ہدایات کی روشنی میں اپنے سیکیورٹی گارڈز کا انتظام کرنا ہو گا۔شہباز احمد ہنجرا نے مزید کہا کہ منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ تھانہ کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی جگہ نہیں۔لیبیا جیولرز ڈکیتی کیس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ڈکیتی کے مجرم پکڑنے کا سارا کریڈٹ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو جاتا ہے جنہوں نے دن رات محنت کر کے اپنی کی ہوئی اس بات کی لاج رکھی کہ جب تک اس ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہیں ہو ں گے میں ’’پی کیپ‘‘ نہیں پہنوں گا۔ شہباز ہنجرا نے کہا کہ جب کپتان جرم کے خلاف اس قدر سخت ایکشن کا قائل ہو گا تو نیچے والا عملہ خود بخود متحرک ہو جاتا ہے۔ ڈی پی او صاحب نے رات تین تین بجے تک میٹنگز کیں، اور ان ملزموں کو پکڑنے کیلئے ہمیں پنجاب کے دور دراز علاقوں میں بھی ریڈ کرنا پڑے۔ پریس کانفرنس میں کھاریاں کے صحافیوں شیخ زمان احسن، حاجی عبدالرؤف، تنویر نقوی، مرید حسین جعفری، شہزاد احمد، نیئر صدیقی، احسان الحق، حافظ عمران خلجی، حکیم سجاد اکرم، طاہر رشید صدیقی، جبار ساگر، عبدالعزیز گوندل، اعجاز مرزااور قربان گجر نے شرکت کی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چینی آرٹسٹ نے آلودہ ہوا سے اینٹ بنا ڈالی
Next Post ٹی او آر کھاریاں تنویر عباس گجر اور ٹی ایم اے کے دیگر عملہ نے مین بازار کا دورہ کیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.