yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

تھائی لینڈ میں ’جہنم‘ کا افتتاح کردیا گیا، خوفناک مناظر کی منظر کشی

F A Farooqi March 1, 2016March 1, 2016 1 min read
ThaiLand
Share this:
ThaiLand
ThaiLand

تھائی لینڈ (یس ڈیسک) ہر مذہب کی عبادت گاہ امن وسکون کی جگہ ہوتی ہے اور اسی نقطہ نگاہ سے بنائی جاتی ہے لیکن تھائی لینڈ میں بدھ مت مذہب کا ایک ایسا مندر بنا دیا گیا ہے جس میں داخل ہونے کے لیے بھی انسان کو دل گردہ چاہیے۔اسے جہنم کا مندر(Hell Temple) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ مندر بدھ مت کے ایک راہب پراکرووشانجلیکون (Pra Kru Vishanjalikon)نے بنایا ہے تاکہ گناہ گار لوگ اس مندر میں آ کر یہاں کے خوفناک مناظر سے عبرت حاصل کر سکیں۔اس مندر میں بنیادی طور پر جہنم کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ یہاں ایسے خوفناک مجسمے رکھے گئے ہیں جنہیں مختلف جرائم کی سزائیں دی جا رہی ہیں۔ زناءکاری کے جرم میں بعض مجسموں کے اعضائے مخصوصہ کاٹے جا رہے ہیں اور ان کے جسموں میں سے لکڑی کے ڈنڈے پار نکال کر انہیں الٹا لٹکایا گیا ہے۔ کسی مجسمے کو آرے سے درمیان سے سے دو ٹکڑے کیا جا رہا ہے، کسی کے ہاتھ کاٹے جا رہے ہیں۔ اس مندر میں خوفناک سزائیں پانے والے مجسموں کے ساتھ ساتھ ایک ساﺅنڈ سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے جس سے ہمہ وقت انتہائی بھیانک اور دلدوز آوازیں آتی رہتی ہیں۔ اس میں سزائیں پانے والے لوگوں کی چیخ و پکار بھی شامل ہوتی ہے۔مندر میں لگ بھگ ہر جرم کی سزا عملاً دکھائی گئی ہے جن میں نشے کا استعمال کرنا، غیرقانونی جنسی تعلقات، چوری و راہزنی، خواتین کا اسقاط حمل کروانا، قتل و دیگر شامل ہیں۔یہ تمام مجسمے علامتی طور پر جہنم میں دی جانے والی سزاﺅں کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان میں تمام مجسمے لہولہان ہیں اور انتہائی خوفناک منظرپیش کررہے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اس مندر کے بانی راہب نے میگزین ”روڈز اینڈ کنگڈمز“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”میں لوگوں کو ڈرانا چاہتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ لوگ جہنم سے ڈریں اور گناہ سے باز رہیں۔ میں لوگوں کو ان کے گناہوں پر شرمسار کرنا چاہتا ہوں۔میں نے یہ مندر اس لیے بنایا ہے کہ لوگ دیکھ سکیں کہ اس زندگی کے بعد ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ “ رپورٹ کے مطابق اس مندر میں داخلہ بالکل مفت ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اس کا رخ کر رہی ہے۔ یہاں مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ لوگوں نے اس مندر کے مناظر سے خوف کھانے کی بجائے اسے تفریح کی جگہ بنا لیا ہے اور یہاں اپنی سالگرہ اور شادی کی تقریبات منعقد کرنی شروع کر دی ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ لوگ اپنے مرنے والوں کی آخری رسومات کی تقریبات بھی اس مندر میں منعقد کروا رہے ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Homeless People Protest
Previous Post بینکوں کے خالی مکانات مجبور اور بے گھر افراد کو دئیے جائیں ، مظاہرین
Next Post ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل
Mumtaz Qadri

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.