yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دوسرا ٹیسٹ، بھارتی بولرزنے انگلینڈ کی تباہی کا ٹرئیگر دبا دیا

MH Kazmi November 19, 2016 1 min read
Test, the Indian bowlers wreaked havoc England
Share this:
Test, the Indian bowlers wreaked havoc England
Test, the Indian bowlers wreaked havoc England

وشاکھاپٹنم: دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی بولرز نے انگلینڈ کی تباہی کا ٹرئیگر دبا دیا، پہلی اننگز میں آدھی مہمان ٹیم103 پر میدان بدر ہوگئی، 455 کا مجموعہ ترتیب دینے والی میزبان سائیڈ کو352 رنز کی برتری حاصل ہے، روی چندرن ایشون نے آل راؤنڈ پرفارم کرتے ہوئے ففٹی بنانے کے بعد 2 وکٹیں بھی لیں۔

تفصیلات کے مطابق دوسرے دن انگلش ٹیم نے جوابی اننگز میں 103رنز پر 5 وکٹیں گنوا کر شدید مشکلات کا شکار ہو گئی، 455 کا مجموعہ ترتیب دینے والی میزبان ٹیم کو 352 کی سبقت حاصل ہے، پیسر محمد شامی نے الیسٹرکک (2)کوبولڈ کرکے بھارت کو پہلی کامیابی دلائی، انھوں نے نئی گیند سے انتہائی شاندار اسپیل کیا۔

حسیب حمید نے جوئے روٹ کے ہمراہ دوسری وکٹ کیلیے 47رنز جوڑ کر کچھ دباؤ کم کیا، مگر حسیب (13) کی مزاحمت زیادہ دیر جاری نہیں رہ پائی اور وہ دوسرا رن بنانے کی کوشش میں آؤٹ ہوگئے،ڈائیو بھی انھیں بروقت کریز میں نہیں پہنچا سکی، آف اسپنر ایشون نے بین ڈوکیٹ (5) کو کلین بولڈ کیا اور پھر روٹ بھی ان کا شکار بن گئے، انھوں نے اپنی 24ویں ففٹی مکمل کرتے ہوئے 53 رنز بنائے، اسپنر جیانت یادیو نے معین علی (1) کو ایل بی ڈبلیو کرکے مہمان ٹیم کو80 رنز پر پانچویں وکٹ سے محروم کردیا۔

بین اسٹوکس اور بیئراسٹو نے دن کے اختتام تک مجموعے کو 103 تک پہنچا دیا، دونوں یکساں طور پر 12،12رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، اس سے قبل بھارت نے دن کا آغاز نامکمل پہلی اننگز 317-4 سے کیا، ایشون نے 58 کی فائٹنگ اننگز کھیلی، کوہلی گذشتہ دن کے اسکور میں 16رنز کا اضافہ ممکن بنا سکے، وہ 167رنز بناکر پویلین لوٹے،ان کی اننگز میں 18چوکے شامل رہے، ایشون نے آٹھویں وکٹ کیلیے جیانت یادیو (35) کے ہمراہ 64رنز کی شراکت بنائی، جیمز اینڈرسن اور معین علی نے 3،3 جبکہعادل رشید نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Was nearing the danger of a match ban Plessis
Previous Post ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا
Next Post ’دودھ نہ نکالنے پر گائے بیمار ہو جاتی ہے‘
'Sick cow milk is not out.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.