yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

دہشت گرد پھر کبھی امریکہ کو شکست نہیں دے سکتے: اوباما

F A Farooqi September 11, 2016 1 min read
Barack Obama
Share this:
Barack Obama
Barack Obama

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ”15 سال قبل، ستمبر کے اِس دِن کا آغاز کسی عام دن کی طرح ہوا، لیکن یہ ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دِن ثابت ہوا”۔

اپنے ہفتہ وار خطاب میں، اُنھوں نے کہا کہ اتوار 11 ستمبر امریکہ پر ہونے والے حملوں کی پندرہویں برسی ہے، جو نیو یارک، پنسلوانیا کے دیہات اور پینٹاگان پر کیے گئے۔

صدر نے کہا کہ ستمبر کے اِس روز تقریبا ”3000 بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں”، جن کا تعلق ”زندگی کے تمام شعبہ جات، سارے مذہبوں، تمام رنگ و نسل سے تھا، جس میں امریکہ بھر سے لے کر تمام دنیا کے لوگ شامل تھے”۔

اوباما نے کہا ہے کہ گذشتہ 15برسوں کے دوران، بہت کچھ تبدیل ہوا۔ لیکن، ”یہ بات بھی یاد رکھنا ضروری ہے کہ جو بات تبدیل نہیں ہوئی وہ اصل اقدار ہیں جو امریکی کے طور پر ہماری پہچان ہیں۔ ہمارا جوش و ولولہ باقی ہے۔۔۔دہشت گرد پھر کبھی امریکہ کو شکست نہیں دے پائیں گے”۔

اتوار کو، سالانہ ‘9/11نیشنل ڈے’ عبادت اور یادگاری تقریب منعقد ہوگی۔ اس موقع پر صدر وائٹ ہائوس میں چند لمحات کی خاموشی اختیار کریں گے۔ بعدازاں، اتوار ہی کے روز، اوباما پینٹاگان پر ہونے والے ایک یادگاری تقریب سے خطاب کریں گے، جس میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

مغربی پنسلوانیا میں شینکس ویل کے قریب، جہاں پرواز 93 کی قومی یادگار تعمیر ہے، وہ اُن مسافرون اور عملے کے ارکان کی یاد دلاتی ہے جنھوں نے 15 برس قبل طیارے کے ہائی جیکروں کا قبضہ چھڑانے کے لیے حملہ آوروں سے پنجہ آزمائی کی۔

نیو یارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب 11 ستمبر کا میوزئم تعمیر کیا گیا ہے، جہاں نوادرات رکھی گئی ہیں اور حملے کی تصاویر کی نمائش کی گئی ہے۔

پینٹاگان پر، جہاں 11 ستمبر 2001ء کو 184 افراد ہلاک ہوئے، وہاں خراج عقیدت کے طور پر پانی کے جھرنے کے پاس 184 علامتی بینچ رکھے گئے ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Ashraf Ghani
Previous Post افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے
Next Post پشاور : غزل نائٹ کا میلہ منی بیگم نے لوٹ لیا
Munni Begum

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.