yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا: آرمی چیف

Yes 2 Webmaster April 9, 2015 1 min read
Raheel Sharif
Share this:
Raheel Sharif
Raheel Sharif

وادی تیراہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور خیبر آپریشن ٹو میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔

جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن میں فوجیوں کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم پاک افواج کی قربانیوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور آپریشن کو اسی رفتار سے ہی جاری رکھا جائے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو بریفنگ دی گئی جس میں انھیں بتایا گیا کہ پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ خیبر ایجنسی میں اب تک 263 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے بھی تباہ کئے جا چکے ہیں۔

دہشتگردوں کو وادی تیراہ اور دیگر علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔ خیبر آپریشن ٹو کے آغاز سے اب تک 35 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کا تمام علاقہ غیر ملکی ساخت کی بارودی سرنگوں سے بھرا پڑا ہے۔

پاک فوج کے سپیشل انجینئر یونٹ نے 392 سرنگوں کو ناکاراہ بنا دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ کارروائیاں افغان بارڈرز کے قریبی علاقوں تک پہنچ چکی ہیں۔ دہشتگردوں کو کسی صورت بھی فرار نہیں ہونے دیا جائے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں، آج سے بھائی ہیں: الطاف حسین
Next Post ہالی ووڈ فلم ٹرمینیٹر جینیسز کا نیا ٹریلر جاری
Terminator Genisys

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.