yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شام میں امریکی حملے پر دہشت گرد جشن منا رہے ہیں،حسن روحانی

MH Kazmi April 9, 2017 1 min read
TERRORISTS, CELEBRATING, AFTER, US, ATTACK, ON, SYRIA, SAYS, IRANI, PRESIDENT, HASSAN, ROOHANI
Share this:

امریکہ کے دفتر میں اس وقت جو شخص بیٹھا ہوا ہے اور دعوی کرتا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف لڑنا چاہتا ہے، مگر آج شام میں موجود تمام دہشت گرد امریکی حملے پر جشن منا رہے ہیں، آپ نے دہشت گرد گروہوں کی پہلے ہی قدم پرمدد کیوں کی ، شام میں ہونے والے مبینہ کیمیائی حملے کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے ،ایرانی صدر کا بیان

TERRORISTS, CELEBRATING, AFTER, US, ATTACK, ON, SYRIA, SAYS, IRANI, PRESIDENT, HASSAN, ROOHANI تہران (یس اردو نیوز)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شامی اڈے پر امریکی حملے کی وجہ سے ‘دہشت گرد جشن منا رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کا یہ بیان شام میں حملے پر روسی ردِعمل کے بعد سامنے آیا ہے۔سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریر میں صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکہ کے دفتر میں اس وقت جو شخص بیٹھا ہوا ہے اور دعوی کرتا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف لڑنا چاہتا ہے۔مگر آج شام میں موجود تمام دہشت گرد امریکی حملے پر جشن منا رہے ہیں۔انھوں نے سوال کیا کہ آپ نے دہشت گرد گروہوں کی پہلے ہی قدم پرمدد کیوں کی ایران کے صدر نے شام میں ہونے والے مبینہ کیمیائی حملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔خیال رہے کہ شام کے معاملے پر روس اور ایران شامی صدر بشارالاسد کے حامی ہیں۔جمعے کو شام میں میزائل حملے کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک ہوئے۔یہ حملہ بدھ کو ہونے والے حملے کے بعد ہوا ہے جو مبینہ طور پر کیمیائی حملہ تھا۔ اس حملے میں 89 افراد ہلاک ہوئے۔شامی فوج اس الزام کو مسترد کر رہی ہے کہ حملے میں کیمیائی مواد استعمال ہوا جبکہ شام کے اتحادی روس نے بغیر کسی ثبوت دیے یہ دعوی کیا ہے کہ حملے میں باغیوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جہاں وہ کیمیائی ہتھیار رکھتے تھے۔ادھر برطانوی وزیرِ خارجہ بورس جانسن نے ماسکو کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ہفتے کو شام کے دارالحکومت دمشق اور دینا کے مختلف شہروں میں شام میں ہونے والے فضائی حملوں کے خلاد مظاہرے کیے گئے اور مطالبہ کیا گیا کہ شام کے خلاف امریکی جنگ نہیں ہونی چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIAN, PRIME MINISTER, MODI, VOWS, THAT, WE, ARE, PEACE, LOVING, COUNTRIES, INSTEAD, A, ONE, HE, TAUNTS, PAKISTAN, WITHOUT, TAKING, NAME
Previous Post ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے،بھارتی وزیر اعظم کی پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی
Next Post جنرل راحیل کے سربراہ فوجی اتحادبننے پرمیں پاکستانی قوم کومبارکبادہو،امام کعبہ
WE, CONGRATULATE, PAKISTANI, NATION, ON, GEN. RAHEEL'S, BEING, COMMANDER, OF, ISLAMIC, ALLIANCE

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.