yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

کراچی میں دہشتگردی: سلیم بیلجئم، انیس، ڈاکٹر علی کا بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث

Yesurdu July 31, 2016 1 min read
Share this:
Terrorism
Terrorism

کراچی میں دہشتگردی کیلئے سلیم بیلجئم بنکاک سے ٹاسک دیتا ہے، انیس الحسن جنوبی افریقہ سے ٹارگٹ کلرز کی فنڈنگ میں ملوث ہے، ڈاکٹر علی بھی بین الاقوامی نیٹ ورک کا اہم کردار، ملزمان کا بھارت کی سرپرستی میں کاررروائیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
کراچی: (یس اُردو) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں ٹارگٹ کلرز کو بین الاقوامی فنڈنگ کرنے والے دہشتگردوں کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔ لندن، بینکاک اور ساؤتھ افریقہ سے ٹارگٹ کلرز کو فنڈنگ کا معاملہ منظر عام پر آ گیا۔ پاکستان رینجرز سندھ نے سینیٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے انکشافات کر دیئے۔کینیڈا، ساؤتھ افریقہ اور بینکاک میں کونسا دہشت گرد کیا کردار ادا کرتا ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کھوج لگا لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بینکاک میں سلیم بیلجئم کے متعلق معلومات حاصل کر لی ہیں۔سلیم بیلجیئم کا نیٹ ورک پاکستان، لندن، کینیڈا اور ساؤتھ افریقہ تک پھیلا ہوا ہے۔ سلیم بیلجئم پاکستان میں دہشت گردی کے ٹاسک دیتا ہے۔ سلیم بیلجئم کا ساتھی انیس الحسن ساؤتھ افریقہ سے کراچی میں ٹارگٹ کلرز کو فنڈنگ کرتا ہے۔ کینیڈا کا رہائشی ڈاکٹر علی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کے نیٹ ورک کا اہم کردار ہے۔انیس الحسن، سلیم بیلجئم، ڈاکٹر علی اور محمود صدیقی پاکستانی باشندے ہیں۔ سلیم بیلجئم، انیس الحسن اور ڈاکٹر علی کی سفری دستاویزات بھی حاصل کر لی گئی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بینکاک، ساؤتھ افریقہ اور کینیڈا سے آپریٹ کرنے والے دہشت گردوں کو بھارت کی مکمل سرپرستی حاصل ہے اور پڑوسی ملک دہشت گردوں کو فنڈز بھی دیتا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آزاد کشمیر اسمبلی: غلام قادر سپیکر، سردار فاروق طاہر ڈپٹی سپیکر منتخب
Next Post کراچی: طارق روڈ کے قریب سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.