yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

آزاد کشمیر اسمبلی: غلام قادر سپیکر، سردار فاروق طاہر ڈپٹی سپیکر منتخب

Yesurdu July 31, 2016 1 min read
Share this:
Farooq Tahir
Farooq Tahir

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل ہو گیا، شاہ غلام قادر سپیکر اور سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے۔
مظفر آباد: (یس اُردو) مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس سپیکر سردار غلام صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 49 نومنتخب ممبران اسمبلی میں سے 48 نے حلف اٹھایا جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر سردار خالد ابراہیم ایوان سے غائب رہے۔
حلف اٹھانے والوں میں مسلم لیگ ن کے 37، جماعت اسلامی کے دو، پیپلز پارٹی کے 4، مسلم کانفرنس کے 3 جبکہ پی ٹی آئی کے دو ممبران اسمبلی شامل ہیں۔ ممبران کے حلف کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔مسلم لیگ ن کے شاہ غلام قادر 48 میں سے 39 ووٹ لیکر سپیکر منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار عامر غفار لون کو 4 اور مسلم کانفرنس کے ملک محمد نواز کو تین ووٹ ملے۔ ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لئے مسلم لیگ ن کے ہی فاروق احمد طاہر 39 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔سپکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے بعد الیکشن کا چوتھا مرحلہ مکمل ہو گیا جبکہ پانچویں اور آخری مرحلے میں کل قانون ساز اسمبلی کے وزیر اعظم کو منتخب کیا جائے گا جس کے ساتھ ہی آزاد کشمیر کی دسویں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا عمل مکمل ہو جائے گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شادی کر رہا ہوں کوئی بینک نہیں لوٹ رہا جو چھپاؤں گا: عمران خان
Next Post کراچی میں دہشتگردی: سلیم بیلجئم، انیس، ڈاکٹر علی کا بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.