yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

Yes 2 Webmaster March 18, 2015 1 min read
Dead Bodies
Share this:
Dead Bodies
Dead Bodies

تحریر : محمد یاسین صدیق
یوحنا آباد میں دہشت گردی کے تازہ واقع پر ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی اشکبار ہے اس میں 16 افراد کو دہشت گردوں نے بم دھماکے سے ہلاک کر دیا دو بے گناہ لوگوں کو عیسائیوں نے دوران احتجاج جس طرح جلایا بربریت کی مثال قائم کر دی کہ دو مسلمان بناثبوت کے زندہ جلا دیا ۔بہت سے لوگوں نے مسیحی برادری کہ اس عمل کو ردعمل کا نام دیا ۔اس غیر انسانی واقعے پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے ۔ کیا یہ دہشت گردی نہیں ہے ۔کہا جاتا ہے کہ یہ بات بھی نظر انداز نہیں کی جا سکتی کہ حکومت طاقت استعمال کر تی تو اپوزیشن پارٹیوں، این جی اوز اور میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا۔

پھر بھی اس کے ذمہ دار قانون نافذ کرنے والے ادارے ہی ہیں ،لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے ۔یوحناآباد میں چرچ پر حملوں کے بعد احتجاج کے دوران جلائے جانیوالے دوافرادمیں سے ایک کی شناخت ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق مرنیوالے ایک شخص کی شناخت محمد نعیم کے نام سے ہوئی اوروہ قصور کارہائشی تھا۔ اور دوسرے کا نام بابر بتایا جاتا ہے

اس واقعہ پر ۔فیس بک پر(سید بدر سعید تحقیقی صحافی نوائے وقت گروپ ) نے ایک پوسٹ لگائی ہے کہ ٭مسیحی بھائیوں کی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے (حضرت محمد کی تعلیمات سے اخذ کردہ)٭مسلمان بھائیوں کو زندہ جلا کر ویڈیو بنانے والے مسیحی نہیں ہو سکتے ( حضرت عیسی (علیہ اسلام) کی تعلیمات سے اخذ کردہ)ایسا کیوں ہوا اس کے اسباب کیا ہیں اس کا سب سے بڑا سبب انصاف کا نہ ملنا ہے ،حکمرانوں کی مفاہمت ہے ،ہر قانون توڑنے والے کو سخت سے سخت سزا ہی اس کا حل ہے

مگر ایسا سوائے فوج کے کوئی اور ادارہ نہیں کر سکتا ۔عدلیہ، قانون، انصاف، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکومتوں سے بالکل ناامیدی ہی ان بڑھتی ہوئی انتہاپسند حرکتوں کا باعث بن رہی ہے ۔اس لیے قانون نافذ کرنے والوں اداروں کو اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیے ۔اگر عوام نے ہر ظلم کا بدلہ خود لینا شروع کردیا تو مْلک کسی جنگل کا منظر پیش کرے مسجد، چرچ، مندر، امام بارگاہ عام بازار، خاص بازار، اسکول، ک کالج، پولیس چوکی اب کچھ بھی محفوظ نہیں رہا ۔یہ بات سوچنے کی ہے کہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کی بجائے کاش ان اسباب کو ختم کیا جائے جس کے پیٹ سے دہشت گردی جنم لے رہی ہے ان میں اول ہے نا انصافی ،عدل کا عنقا ہونا ،انصاف کا بکنا اگر ملک میں نظام عدل کو مضبوط بنایا جائے فوری اور فری انصاف ملے تو انتہا پسندی اور دہشت گردی کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

دوم غربت وبھوک بے روزگاری ،مہنگائی،اگر حکومت بنیادی ضروریات زندگی کی دس اشیاء سستی کردے تو غربت کا خاتمہ ممکن ہے ،اس کے ساتھ بے روزگاری کا خاتمہ لازم ہے سوئم ملک میں یکساں نصاب تعلیم ،نظام تعلیم نافذ کیا جائے اور سرکاری ،عدالتی زباں اردونافذ کرنے کے ساتھ نیا نصاب ترتیب دیا جائے ۔ چہارم قانون نافذ کرنے والے اور انصاف فراہم کرنے والے اداروں مثلا پولیس ،وکلا،جج وغیرہ کو غیر سیاسی بنایا جائے۔

پنجم مذہب اسلام میں فرقہ بندی کو روکا جائے اور کسی فرقہ کو بھی دوسرے فرقے کے خلاف تکفیری فتووں کی اجازت نہ ہو ،اس پر کڑی سزا تو رکھی ہی جائے ساتھ ہی اسلام کی روح حقوق العباد کو قانونی حثیت دی جائے ۔یہ چند اقدامات ایسے ہیں جن پر کسی کو کوئی اعتراض بھی نہیں ہے کیونکہ عوام کے دل کی آواز ہیں اور ان پر حکومت کے اربوں روپے بھی خرچ نہیں ہوں گے ۔اگر ضرورت ہے تو صرف ملک ،قوم ،عوام سے مخلص ہونے کی ہے۔

Yasin Siddique
Yasin Siddique

تحریر : محمد یاسین صدیق

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post دہشتگردوں نے آسان ہدف دیکھ کر چرچ پر حملہ کیا، وزیراعلی پنجاب
Next Post دہشت گردی چاہے مسجد، امام بارگاہ، سکول یا چرچ میں ہو وہ دہشت گردی ہی ہے
Lahore Church

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.