yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

MH Kazmi December 15, 2016 1 min read
Terrorism and ending of load shedding is part of my faith, Prime Minister
Share this:
Terrorism and ending of load shedding is part of my faith, Prime Minister
Terrorism and ending of load shedding is part of my faith, Prime Minister

 اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔

اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جو حادثے ہوئے وہ چھوٹے نہیں تھے، ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بحرانوں کا شکار ہوا، ماضی کی غلطیوں کو آج تک ٹھیک کرنے میں لگے ہوئے ہیں، حکومت میں آئے تو ہمیں بڑے چیلنجز کا سامنا تھا، ہم پریشان تھے کہ ان بگڑے ہوئے معاملات کو کس طرح درست کریں لیکن ہم گبھرائے نہیں کیونکہ اگر ہم گھبرا گئے تو یہ ملک و قوم کہاں جائیں گے، جب تک سانس میں سانس ہے ملک وقوم کی خدمت کرتےرہیں گے، ڈٹ کر کٹھن حالات کامقابلہ کرتےرہیں گے۔

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ 2013 کے انتخابات کے بعد ہم نے وقت ضائع نہیں کیا، آہستہ آہستہ ان چیلینجز کا سامنا کیا، لوڈشیڈنگ کامسئلہ پرویز مشرف کے دور سے چلا آرہا ہے، اگر پرویز مشرف نے کچھ  نہیں کیا تو بعد میں پیپلز پارٹی کی حکومت کچھ  کرلیتی، عوام اب انہیں ووٹ دینے کے لیے تیار نہیں، بجلی کی لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے تک پہنچ گئی تھی، ماضی میں وزیر اور وزیر اعظم کہتے تھے کہ ایک ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے، ان کی اپنی جماعت کے رہنما بھی انہیں کہتے رہے کہ انتخابی مہم میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی تاریخ بتادیں لیکن میں نے پارٹی سے کہا کہ میں جھوٹ نہیں بولنا چاہتا۔ ہم نے صرف اپنی حکومت کے لئے نہیں پاکستان کےمستقبل کے لئے بھی پالیسی بنائی، ہمیں معلوم ہے آج ہم ہیں تو کل کسی اور کو آنا ہے۔ پہلے ہرروز اخبار میں کرپشن اسکینڈل سامنے آتا تھا، جب سےہماری حکومت آئی ہےکوئی اسکینڈل سامنےنہیں آیا۔

دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی بہت بڑا مسئلہ تھا، لوڈشیڈنگ کے ساتھ دہشت گردی کی لعنت بھی ملک پر مسلط کی گئی، ہم نے پہلے مرحلے میں مذاکرات کی کوشش کی،  مذاکرات ناکام ہوئے تو آپریشن کا فیصلہ کیا۔ دہشت گردی کا خاتمہ ان کے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے۔ کچھ وارداتیں دہشت گرد کررہے ہیں بہت جلد وہ بھی ختم ہوجائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کا چیلنج چھوٹا تھا جس پر قابو پالیا،کراچی کا امن مزید دیرپا بنائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Members of the PTI encroach with the constitution Nisar became the center of attention by Nawaz Raza on today
Previous Post پی ٹی آئی کے ارکان کی آئین کیساتھ دست دارازی چودھری نثار توجہ کا مرکز بن گئے
Next Post جنید جمشید کا سفر آخرت؛ نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل
Junaid Jamshed hereafter, funeral preparations complete

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.